تقویٰ ہمارا محافظ، ہم تقویٰ کے محافظ! از شہید مطہری
حقیقت یہ ہے کہ تقویٰ خواہ کتنا ہی اعلیٰ کیوں نہ ہو اس میں پھر خطرات موجود رہتے ہیں۔ انسان کو تقویٰ کی حفاظت میں رہنا چاہیے، اور ساتھ میں اسے تقویٰ کا بھی محافظ ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
حقیقت یہ ہے کہ تقویٰ خواہ کتنا ہی اعلیٰ کیوں نہ ہو اس میں پھر خطرات موجود رہتے ہیں۔ انسان کو تقویٰ کی حفاظت میں رہنا چاہیے، اور ساتھ میں اسے تقویٰ کا بھی محافظ ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں
میرا دوسرا انتباہ یہ ہے کہ آپ اس بات پر توجہ دیجیے کہ آج کل انقلاب کے دشمنوں اور اسلامی جمہوری نظام کے دشمنوں کی سازشوں میں جن کاموں پر بہت زیادہ توجہ دی جا رہی ہے، ان میں سے ایک، انقلاب کے مسلّمات اور بنیادی اصولوں کے سلسلے میں پائی جانے والی حساسیت کو ختم کرنا ہے۔ لوگ حسّاس ہیں! لوگ انقلاب کے بنیادی مسائل کے بارے میں حساس ہیں، اگر کوئی ان بنیادی اصولوں پر حملہ کرے تو لوگ، سامنے آ جاتے ہیں۔ دشمن چاہتے ہیں کہ اس حساسیت کو دھیرے دھیرے کم کر دیں۔ یہ چیز بھی وسیع پروپيگنڈے کی اسی راہ سے آگے بڑھائی جا رہی ہے جو آج کل سائبر اسپیس اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں مختلف طرح سے پیش کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں
ماہ رمضان کا ایک اور درس اپنے آپ پر سختیاں جھیل کر دوسروں کے لئے خیرات کرنا ہے.فجر سے مغرب کی اذان تک بھوک و پیاس برداشت کرنا،یہ اپنے اوپر سختیاں جھیلنا ہے.بہت سے افراد روزہ رکھتے ہیں اور دوسروں کے لئےخیرات کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
امام زمانہ کے سپاھی کی اولین ذمہ داری ہے کہ روحانی ،عقلی،اخلاقی ،عملی اعتبار سے،مذھبی،نظریاتی،عقیدتی اور جذباتی اعتبار سے مومنون کے ساتھ اور اسکے ساتھ ساتھ ظالم کے ساتھ پنجہ آزمایی کے لیے خود کو آمادہ کریں.وہ لوگ کہ جو دفاع مقدس،،(ایران پر مسلط کج گئی ۸ سالہ جنگ) کی صفوں میں جوش و ولولے کے ساتھ شریک تھے،حقیقی منتظر تھے. مزید پڑھیں
انجمن کے سلسلے میں ایک اور نکتہ یہ ہے کہ انجمن ایک ایسا ڈھانچہ ہے جو خاص معنی و مفہوم کا بھی حامل ہے اور اس میں تحرک بھی ہے؛ انجمن صرف فکر، معنویت، درس اور تعلیم کی حامل نہیں ہے بلکہ اس میں تحرک بھی پایا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
پہلی بات یہ کہ شب قدر کی ایک مناسبت یہ ہے کہ یہ رات دعاوؤں،اللہ کے حضور خشوع و خضوع اور اسکی طرف توجہ کرنے کی رات ہے کہ ماہ رمضان اور بلخصوص شب قدر ذکر خدا،خشوع و خضوع اور خدا کی جانب توجہ کے لئے موسم بہار ہے۔ مزید پڑھیں
ہم نے قریب سے ان کے کاموں کو دیکھا ہے، وہ واقعی کوشش اور جدوجہد کا مظہر تھے؛ انتھک محنت، انتھک کام۔ کبھی وہ مثال کے طور کسی ملک میں جاتے اور واپس آ کر ہمارے لیے رپورٹ بھیجتے تھے، میں جب اس رپورٹ کو پڑھتا تھا تو حیرت میں پڑ جاتا تھا کہ اتنے زیادہ کام صرف کچھ ہی دن میں انجام پائے ہیں! مزید پڑھیں
ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ ہمارے نوجوان ، اگر انہیں کوئی ذمہ داری دی جائے تو ، کسی اونچے مقام کی طرف دیکھیں یا دنیاوی مال جمع کرنے کی تلاش میں رہیں۔ جوان ، اخلاص کے ساتھ کام انجام دے، مزید پڑھیں
تفریح کا موضوع نہایت اہمیت رکھتا ہے.بہت سارے ایسے ہیں کہ جو شاید اسے سنجیدگی سے نہیں لیتے اور سمجھتے ہیں کہ خشک اور مسکراہٹ سے خالی زندگی ایک کامیاب زندگی ہو سکتی ہے،لیکن ایسا نہیں ہے.اگر زندگی میں صحت مند تفریح اور خوش مزاجی کے نتیجے میں ملنے والی مسکراہٹ نہ ہو تو انسان اور اسکے آس پاس رہنے والوں کی زندگی جہنم بن جائے گی۔ مزید پڑھیں
ماہ رمضان کی ایک سنت حسنہ مساجد اور روڈ پر لوگوں کو سادہ افطار کروانا ہے،کہ جو اسراف والے افطار کے مدمقابل ہے کہ جسکے بارے میں سنا گیا ہے کہ بعض افراد افطار کے بہانے سے اسراف جیسے عمل انجام دیتے ہیں اور ماہ رمضان میں غریبوں اور ناداروں کی روحانی قربت کا ذریعہ بننے کے بجائے،ایسا کرکے وہ خود کو جسمانی لذتوں میں غرق کردیتے ہیں مزید پڑھیں