فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
تقیہ فقط دشمنوں سے نہیں، جاہل اور نادان دوستوں سے بھی تقیہ ضروری ہے-حوزہ علمیہ قم میں اپنے قیام کے دوران جب مجھے مرحوم آیت اللہ بروجردی رحمت اللہ علیہ کے درس میں شرکت کا شرف حاصل ہوا تو ایک دن فقہ کے درس میں ایک حدیث سامنے آئی کہ جسکا مضمون یہ تھا کہ ایک شخص نے امام صادق(ع) کےجواب پہ آپ سے دوبارہ سوال پوچھا کہ یہی سوال آپکے والد امام باقر(ع)سے کیا تھا لیکن انہوں نے کسی اور طریقے سے جواب دیا تھا،دونوں میں سے کونسا جواب صحیح ہے؟ مزید پڑھیں