حج کے عنوان سے مختصرا عرض کروں گا کہ حج ایک اللہ کا ایک مدبرانہ منصوبہ ہے-اللہ کے تمام منصوبے مدبرانہ ہیں لیکن یہ منصوبہ اپنے زاویوں،خصوصیات اور دائرہ کار کی وسعت کے لحاظ سے دوسرے تمام پروگراموں/برناموں سے مختلف ہے-یہ اللہ(جل جلالہ) کے علمی احاطے کے جانب نشاندھی کرتا ہے،جو اسے انسان کے وجود پر،انسان کے دل پر،انسانی ضروریات پر حاصل ہے- مزید پڑھیں
تقیہ فقط دشمنوں سے نہیں، جاہل اور نادان دوستوں سے بھی تقیہ ضروری ہے-حوزہ علمیہ قم میں اپنے قیام کے دوران جب مجھے مرحوم آیت اللہ بروجردی رحمت اللہ علیہ کے درس میں شرکت کا شرف حاصل ہوا تو ایک دن فقہ کے درس میں ایک حدیث سامنے آئی کہ جسکا مضمون یہ تھا کہ ایک شخص نے امام صادق(ع) کےجواب پہ آپ سے دوبارہ سوال پوچھا کہ یہی سوال آپکے والد امام باقر(ع)سے کیا تھا لیکن انہوں نے کسی اور طریقے سے جواب دیا تھا،دونوں میں سے کونسا جواب صحیح ہے؟ مزید پڑھیں
میں اور آپ کتنے سال اور زندہ رہیں گے؟ آپ کب تک جینا چاہتے ہیں؟آپ دیناوی لحاظ سے جس بھی مقام پر پہنچ جائیں کیا رضا خان(شاہ ایران) سے بڑا مقام پا سکتے ہیں؟تاریخ اور اس میں رونما ہونے والے حادثوں سے عبرت حاصل کریں،تاریخ انسان کی استاد ہے- مزید پڑھیں
حج کے اسرار کو تدبر اور تفکر کے ذریعے سمجھیں-ایسا نہیں کہ انسان ایک چیز کی جانب سرسری نگاہ کرے اور ہر چیز کھل کر اس کے سامنے آجائے، نہیں! اسے چاہییے کہ ان امور میں تعقل اور تدبر کرے۔ مزید پڑھیں
گھرانے کی خواہشات کا خیال رکھیں از رہبر انقلاب
"المؤمن ياكل بشهوة أهله"مومن کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنے گھر والوں(بیوی بچوں،یا وہ لوگ کہ جو اسکے ساتھ رہتے ہیں) کے مزاج کے مطابق،خواہش کے مطابق کھانے کا انتخاب کرتا ہے.یہ مؤمن کی علامات میں سے ایک ہے.آپ ملاحظہ کریں کہ مؤمن کی وہ تعبیر جو ہمارے ذہن میں ہے اور جو اس روایت میں بتائی جارہی ہے،دونوں میں کتنا فاصلہ ہے۔ مزید پڑھیں
جب امام رضا امامت پر فائز ہوئے تو آپکے دوست اور نزدیکی افراد اور آپکے شیدائی کہتے تھے کہ حضرت علی بن موسی الرضا اس فضاء اور ان حالات میں کیا کر سکتے ہیں- ہارونی(ہارون رشید) ہارونی حالات جو انتہائی غیر مناسب تھے-روایت میں ملتا ہے کہ اس دور کے بارے میں لوگ کہتے تھے کہ"سیف هارون تقطر الدماء" یعنی ہارون رشید کی تلوار سے خون ٹپکتا ہے- مزید پڑھیں
مسائل اور دشمن سے کیسے نمٹیں؟ از رہبر انقلاب
اپنے مسائل اور اپنے دشمنوں سے نمٹنے کا پہلا اصول یہ کہ نمٹنے کا طریقہ بہادرانہ ہونا چاہیئے،دشمن سے نمٹنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم اس سے مرعوب ہوجائیں؛دشمن اور مسائل سے نمٹنے کا دوسرا اصول یہ کہ امید کا دامن تھامے رہیں اور مایوس نہ ہوں۔ مزید پڑھیں
السلام علیک ایها العبد الصالح المطیع لله و "لرسوله و لامیر المومنین اشهد انک قد اقمت الصلواة و آتیت الزکاة و امرت بالممعروف و نهیت عن المنکر و جاهدت فی الله حق جهاده حتی اتاک الیقین فرحمک الله حیا و میتا"۔ امام خمینی اور آپ لوگوں کے لئے ایک عجیب امتحان کی گھڑی تھی-وہ(امام خمینی) لوگوں کو اس نظر سے دیکھتے تھے کہ جس سے انبیاء لوگوں کو دیکھا کرتے تھے- مزید پڑھیں
استاد کی قدر و منزلت از رہبر انقلاب
تعلیمی ضروریات کے حوالے سے،اس حوالے سے کس قسم کے تربیتی مراکز ہونے چاہیئں اور ملک بھر میں تعلیمی رینکنگ کے حوالے سے،ذمہ داروں کو وقتا فوقتا آگاہی دی جاتی رہتی ہے.آج ہمارے لئے جس چیز کی پہلے نمبر پہ اہمیت ہے وہ دلی احترام اور عزت کا اظہار ہے کہ جسکا مستحق ایک استاد ہے۔ مزید پڑھیں
امام خمینی کی نمایاں ترین خصوصیت از امام رہبر انقلاب
بندہ حقیر آج کی مناسبت سے امام خمینی کی ایک نمایاں خصوصیت کے بارے میں گفتگو کرنا چاہتا ہوں،حالانکہ وہ ایک کثیر جہتی(multidimensional) ،اور متعدد اور نمایاں اور خصوصیات کی حامل شخصیت کے حامل تھےآج ایک نمایاں ترین خصوصیت پر گفتگو کریں گے اور وہ آپ میں پایا جانے والی تبدیلی اور تبدیلی کا جذبہ ہے۔ مزید پڑھیں