سوشل میڈیا کا غلط استعمال اور اسکے سماجی اثرات از رہبر انقلاب
امام محمد تقی الجوادؑ کی حیات طیبہ از رہبر انقلاب
آزاد گفتگو اچھی چیز ہے، میں بھی اس سے متفق ہوں؛ شروع سے ہی اسکی تائید کرتا ہوں۔ یہ پہلا نکتہ ہے کہ ہم آزادانہ بحث کو رد نہیں کرتے بلکہ اسکا خیر مقدم بھی کرتے۔ آزاد سماجی بحث کے بانی امام جواد علیہ السلام ہیں۔ بلاشبہ امام جوادؑ سے پہلے آئمہ علیہم السلام کے زمانے میں بھی بحث و مباحثہ کا کافی رواج تھا لیکن لوگ باقاعدہ اکھٹے ہوکر بیٹھیں اور گفتگو کریں، امام جوادؑ نے پہلی بار یہ کام کیا۔ مزید پڑھیں