عقیدہ توحید اور معاشرہ سازی کے عوامل! از رہبر انقلاب
عقیدۂ توحید کا مطلب ہے ایک توحیدی معاشرہ وجود میں لانا، وہ معاشرہ جو توحید کی بنیاد پر وجود میں آیا ہو اور چل رہا ہو۔ توحید کا عقیدہ یہ ہے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
عقیدۂ توحید کا مطلب ہے ایک توحیدی معاشرہ وجود میں لانا، وہ معاشرہ جو توحید کی بنیاد پر وجود میں آیا ہو اور چل رہا ہو۔ توحید کا عقیدہ یہ ہے۔ مزید پڑھیں
میرے عزیز جوانوں! آپ جوان اپنی خودسازی میں مشغول رہیں۔ آپ کے آگے اہم اور حساس ایام ہیں۔ انقلاب و نظام اور پوری دنیا کی عظیم اسلامی تحریکوں کو آپ کی ضرورت ہوگی۔ اپنے آپ کو روحانی طور پر مضبوط بنائیں۔ مزید پڑھیں
لبنان کے نہتے عوام کے قتل عام نے ایک جانب صہیونی پاگل کتوں کی خصلت کو آشکا کردیا ہے اور دوسری جانب غاصب صہیونی حکام کی بے وقوفانہ حکمت عملی اور کوتاہ فکری کو بھی ثابت کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
گھرانے میں بھی نہی عن المنکر کیا جاسکتا ہے۔ کچھ خاندانوں میں خواتین کے حقوق کا احترام نہیں کیا جاتا۔ بعض خاندانوں میں نوجوانوں کے حقوق کا احترام نہیں کیا جاتا۔ مزید پڑھیں
اسلام ہرگز ایسے معاشرے نہیں دیکھنا چاہتا جو علمی میدان میں، سیاسی میدان میں، تمدن کے میدان اور دیگر میدانوں میں پسماندہ ہوں۔ اسلام ایک پیشرفتہ معاشرے کی تشکیل چاہتا ہے۔ اسلام کے احکامات کا ایک بڑا حصہ اس پر واضح طور پر دلالت کرتا ہے۔ تو ہمارے اعلی اہداف کے اس مجموعے کا جز اسلامی معاشرے کی تشکیل ہے۔ مزید پڑھیں
عظیم مجاہد، خطے میں مزاحمت کے علم بردار، بافضیلت عالم دین اور مدبّر سیاسی رہنما جناب سید حسن نصر اللہ رضوان اللہ علیہ لبنان کے کل رات کے واقعات میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے اور ملکوت اعلیٰ کی جانب پرواز کر گئے۔ مزاحمت کے سید عزیز نے اللہ کی راہ میں دسیوں سال جہاد اور اس کی دشواریوں کا صلہ ایک مقدس جنگ میں حاصل کیا۔ مزید پڑھیں
عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، مقاومتی محاذ ایک شاندار علمبردار، اور حزب اللہ لبنان ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی، لیکن ان کے کئی دہائیوں کے جہاد اور تدبیروں کی برکتیں کبھی ضائع نہیں ہوں گی۔ مزید پڑھیں
اپنی جوانی کی قدر کریں۔ ایک وسیع میدان آپ کے سامنے ہے۔ انشاء اللہ، آپ اس دنیا میں اب سے 60 یا 70 سال بعد بھی ہوں گے۔ اس طویل مدت کے لیے منصوبہ بندی کریں۔ آپ کے منصوبے کامیاب ہونے کے لیے آپ کو غور وفکر کی ضرورت ہے اور اس کیکئے قرآن کو جاننا یقینی بنائیں۔ قرآن پڑھیں اور اس پر غور وفکر کریں۔ ان لوگوں سے سیکھیں جنہوں نے اس پر آپ سے پہلے اور آپ سے زیادہ غور وفکر کیا۔ مزید پڑھیں
امت مسلمہ کے تشخص کا مسئلہ، ایک بنیادی اور قومیت سے آگے کا مسئلہ ہے اور جغرافیائی سرحدیں امت مسلمہ کی حقیقت اور تشخص کو نہیں بدل سکتیں۔ مزید پڑھیں
نوجوان موجودہ دور کو جس میں اسلامی انقلاب کی برکت سے ان کے سامنے بہت وسیع میدان کھل گیا ہے، غنیمت جانیں اور منصوبہ بندی، مطالعے اور صحیح فکر کے ذریعے جو قرآن سے آشنائی حاصل کرنے کا لازمہ ہے، بر وقت اقدام کریں۔ مزید پڑھیں