فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
روایت ہے کہ جناب ام البنین واقعہ کربلا کے بعد عورتوں سے فرماتی ہیں،میری آپ سے ایک درخواست ہے وہ یہ کہ اس کے بعد مجھے ام البنین کے لقب سے مت پکاریں (کیونکہ ام البنین کا مطلب ہے بیٹوں کی ماں،شیر بیٹوں کی ماں)۔جب آپ مجھے اس نام سے پکارتے ہیں تو مجھے اپنے بہادر بچے یاد آتے ہیں اور میرا دل جل جاتا ہے، کبھی میں ام البنین تھی لیکن اب میں ام البنین اور بیٹوں کی ماں نہیں ہوں۔ مزید پڑھیں