فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
جناب فاطمہ زہرا س، تمام خواتین کی سردار! از رہبر
یقیناً میں اس عظیم ہستی(حضرت فاطمہ زھراء(س)کی شخصیت کے روحانی اور معنوی پہلو کے اعتبار سے کچھہ کہنے سے قاصر ہوں اور میری حیثیت نہیں کہ میں ان پہلووں کا ادراک کرسکوں، یہاں تک کہ اگر کوئی یہ ادراک کر بھی لے تب بھی ان کی وہ تعریف نہیں کرسکتا کہ جیسے تعریف و تمجید کا حق ہے۔ کیوں کہ وہ معنوی پہلو ایک الگ ہی دنیا ہے۔ مزید پڑھیں