اسلام کا تصوّرِ فطرت از شہید مطہری
انسانی فطرت کی ماہیت اور نوعیت کے بارے میں فلسفی مکاتب باہم اختلاف رکھتے ہیں، اس سلسلے میں مسلم سماج کے متجسس اذہان میں یہ سوال ابھرتا ہے کہ فطرت کے بارے میں اسلام کا زاویہ نگاہ اور تصور کیا ہے؟!مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
انسانی فطرت کی ماہیت اور نوعیت کے بارے میں فلسفی مکاتب باہم اختلاف رکھتے ہیں، اس سلسلے میں مسلم سماج کے متجسس اذہان میں یہ سوال ابھرتا ہے کہ فطرت کے بارے میں اسلام کا زاویہ نگاہ اور تصور کیا ہے؟!مزید پڑھیں
شہید مرتضی مطہری ایک عظیم اسلامی مفکر ہیں۔ آپ انسان سے متعلق قرآنی زاویہ نگاہ کو یوں بیان کرتے ہیں : قرآن کی نگاہ میں انسان میں یہ قوت ہے کہ وہ قوائے عالم کو مسخر کر سکتا ہے اور فرشتوں سے بھی کام لے سکتا ہے لیکن وہ اپنے برے اعمال کے سبب اسفل السافلین میں بھی گر سکتا ہے۔مزید پڑھیں
شہید مطہری فرماتے ہیں: اسلام نے عورت کے پائمال شدہ حقوق کا احیا کیا ہے۔ قرآن نے اپنے نزول کے آغاز میں ہی عورت کے حقوق کے لیے بنیادی قدم اٹھایا۔ ذیل میں عورت سے متعلق قرآنی تصور کے چیدہ نکات بیان کیے جاتے ہیں۔ عورت خلقت میں مرد سے مختلف نہیں ہے۔ قرآن کریم […]مزید پڑھیں
امام خمینی اسلامی حاکم کے لیے دو شرطوں کو ضروری جانتے ہیں۔ پہلی شرط:اسلامی قانون کے بارے میں علم کا حامل ہونا۔ رسول اکرم(ص) اور ہمارے آئمہ (ع) کے زمانے میں اس بارے میں بحث ہوتی رہی ہےمزید پڑھیں
امام خمینی رح اسلامی حکومیت کی ماہیت اور حاکم کے اختیارات کے سلسلے میں فرماتے ہیں: اسلام میں قانون حکومت کرتاہے پیغمبر اکرم (ص) بھی الہی قانون کے تابع تھے آنحضور قانون کےمطابق عمل کرتے تھے خداوند تبارک و تعالی کا ارشاد ہے جو میں چاہتاہوں اگر اسکے خلاف تم عمل کرو گے تو میں تمہارا مؤاخذہ کروں گااورتمہاری شہ رگ کاٹ دوں گا۔مزید پڑھیں
Previous Next انسان اشرف المخلوق : انسان کو دیگر مخلوقات پر فضیلت حاصل ہے کیونکہ اللہ تبارک و تعالی نے اسے عقل و شعور کے زیور سے آراستہ کیا اور فکر و نظر کی قوت سے مالامال کیا ہے۔تاہم تمام تر شرافت کے باوجود انسان خطا کا پتلا ہے۔ غلطی کا اقرار کوئی […]مزید پڑھیں
میں تمام مسلمانوں بلخصوص نوجوانوں سے درخواست کروں گا کہ وہ عالم اسلام کے حقیقی پیشوا اور مستضعفین جہاں کی امید حضرت امام خمینی (رہ) کے افکار کو ملک کے چپہ چپہ تک پہنچائیں تاکہ دنیا حضرت امام خمینی (رہ) کے افکار سے باخبر ہو کر استعمار کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیں۔مزید پڑھیں
خواتین کو معاشرے میں مرکزی کردار حاصل ہے امام خمینی نے معاشرے میں خواتین کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ معاشرے میں مردوں سے زیادہ خواتین کے کردار کی اہمیت ہے۔ کیوں کہ خواتین خود بھی معاشرے میں اہم کردار کرتی ہیں اور معاشرے کو اچھا بنانے کے لئے اچھے افراد کی بھی تربیت بھی کرتی ہیں۔ […]مزید پڑھیں
اسلامی زاویہ نگاہ سے عورت کو اجتماعی سرگرمیوں میں حصّہ لینے کا حق حاصل ہے۔ یعنی عورت انفرادی اور اجتماعی میدان میں فعالیت انجام دینے کا حق رکھتی ہے، عورت کے اجتماعی کردار کے حوالے سے رہبر معظم فرماتے ہیںمزید پڑھیں
خواتین کے حقوق اور ان کی معاشرتی حیثیت سے متعلق ظالمانہ برتاو کے بارے میں رہبر معظم حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای دام ظلّہ فرماتے ہیں: ميري بہنو اور بيٹيو! ميرا يقين ہے اور يہ ميري نظر ہے کہ اسلامي معاشرے کے کسي حصے ميں بھي خواہ خود ايران کے اندر ہو يا مختلف ممالک ميں ، اگر مسلمان خواتين کے بارے ميں کوتاہي نظر آتي ہے تو اس ميں تھوڑے مقصّر خود مرد بھي ہيںمزید پڑھیں