فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
محبت اہل بیتؑ ہی محور اتحاد ہے
میں اپنے شیعہ بھائیوں کی خدمت میں عرض کروں گا، ہمیں علم ہے کہ آپ کی اہل بیت کے ساتھ کتنی محبت ہے۔ آپ کس قدر عزاداری سید مظلوم علیہ السلام کے عاشق ہیں۔لیکن اگر آپ کے دل میں محبت اہل بیت ہے اور عزاداری سید الشہدا عزیز ہے کہ یقیناً عزیز ہے، تو ایک دوسرے کے خلاف کیچڑ اچھالنا اور ایک دوسرے کے خلاف باتیں کرنا، محاذ آرائی چھوڑ دو ، بخدا! اس سے عزاداری کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ اہلبیت بھی ناراحت ہوتے ہیں۔مزید پڑھیں