فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
امام سجاد ع، فاتح اہلبیتؑ از آیت اللہ العظمیٰ خامنہ
سیاست یہ تھی کہ اِس اسلام کے حقیقی مرکز کو مکمل طور پر نابود کردیا جائے اور اُن لوگوں کو کہ جن کے بارے میں امکان پایا جاتا ہے کہ وہ پیغمبرؐ کی جانشینی کا دعویٰ کریں گے اور عوام بھی جنہیں قبول کرتے ہو کہ یہ لوگ پیغمبرؐ کے برحق جانشینِ ہیں، اِنہیں مکمل طور پر نابود کریں یا منظر عام سے ہٹا دیں۔مزید پڑھیں