سوشل میڈیا کا غلط استعمال اور اسکے سماجی اثرات از رہبر انقلاب
حج، ایک کثیر الجہتی عبادت اور عمل از رہبر انقلاب
حج بیت اللہ ایک کثیر الجہت اور پُر مضمون فریضہ ہے۔ اس کا معنوی پہلو بھی اور مادّی پہلو بھی مختلف جہات پر مشتمل ہے۔ لیکن بندہِ حقیر کی نظر میں فریضہِ حج کے دو نکات اس کی نمایاں خصوصیات میں سے ہیں۔ ایک نکتہ انسان کی اندرونی کیفیت اور اس کے باطنی حالت سے متعلق ہے۔ روحِ انسانی کہ جو علم، معرفت اور اس کے عزم و ارادے کی پیدائش کی جگہ ہے۔ اور دوسرا اس(انسان)کی معاشرتی زندگی سے متعلق ہے۔ مزید پڑھیں