جنگ نرم رہبر معظم انقلاب کی نگاہ میں
نرم جنگ یا سافٹ وار سے مراد ایسی کثیر الجہتی جنگ ھے جو مختلف پیچیدہ ثقافتی وساٰیل [جھوٹ‘ پروپیگنڈہ‘ میڈیاوار] کے ذریعے دینی انقلابی افراد اور سماج کے نظریات کو مشکوک بنا دے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
نرم جنگ یا سافٹ وار سے مراد ایسی کثیر الجہتی جنگ ھے جو مختلف پیچیدہ ثقافتی وساٰیل [جھوٹ‘ پروپیگنڈہ‘ میڈیاوار] کے ذریعے دینی انقلابی افراد اور سماج کے نظریات کو مشکوک بنا دے۔ مزید پڑھیں
Previous Next رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بصیرت کی دو سطحوں (اصولی اور واقعاتی) پر درجہ بندی فرمایی ہے۔ بصیرت کی ضرورت اور اہمیت کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی یوں فرماتے ہیں: بصیرت کی تعریف امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی تعبیر کے مطابق بصیرت کا مطلب یہ ہے کہ انسان حوادث و واقعات […]مزید پڑھیں
اجتماعی یکجہتی ان موضوعات میں سے ہے جو فراموش کیے جاچکے ہیں اور آج ہمیں اس کی اشد ضرورت ہے۔ دوسروں کی مدد کرنے کا احساس، لوگوں کے اندر دلی ہم آہنگی اور گہری دوستیوں میں اضافے کا باعث بنتا ہے جس کے نتیجے میں باہمی تعاون کا اجتماعی جذبہ پروان چڑھتا ہے۔حضرت آیتالله خامنهای، […]مزید پڑھیں
Previous Next تزکیہ نفس اور اخلاق کی اہمیت پر روایات اہلبیت علیہم السلام میں متعدد بار زور دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سیّد علی خامنہ ای دام ظلہ فرماتے ہیں: اخلاق کا بنیادی ہدف معنویت کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ انسان، خدائی اخلاق کے سانچے […]مزید پڑھیں
تہران کی مرکزی نمازجمعہ اس ہفتے رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں دسیوں لاکھ نمازیوں نے ایک یادگار شرکت تاریخ میں رقم کی۔ نمازیوں کے تاریخی اور عظیم الشان اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پچھلے دو ہفتے جو گزرے ہیں ان میں اہم واقعات رونما ہوئے جو ایرانی عوام کے لئے تلخ اور شیریں ہونے کے ساتھ ساتھ سبق آموز بھی تھے۔ مزید پڑھیں
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ 9 جنوری 2020 کو قم کے ہزاروں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ شب عراق میں امریکہ کی دو چھاونیوں پر ایران کے میزائل حملوں کو ایک طمانچے سے تعبیر کیا اور زور دیکر کہا کہ اصلی مقابلہ یہ ہونا چاہئے کہ علاقے میں امریکہ کی فتنہ انگیز اور تباہ کن موجودگی کو ختم کیا جائے۔ آپ نے فرمایا کہ الحاج قاسم سلیمانی کی شہادت اور روحانیت کی ایک عظیم برکت وہ قیامت خیز فضا تھی جو ایران اور عراق کے شہروں میں جلوس جنازہ میں نظر آئی۔مزید پڑھیں
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعہ 3 جنوری 2020 کی شب شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر جاکر اہل خانہ کو مایہ ناز کمانڈرکی شہادت کی مبارکباد اور تعزیت دی۔ اس موقع پر اپنی گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی نے شہید قاسم سلیمانی کے اخلاص اور جذبہ قربانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ الحاج قاسم بارہا شہادت کے قریب پہنچے لیکن جہاد اور فریضے کی ادائیگی کی راہ میں انھیں کبھی کسی چیز کا ڈر نہیں ہوتا تھا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو کے کچھ اقتباسات حسب ذیل ہیں؛مزید پڑھیں
عظیم الشان شہرہ آفاق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو سپریم کمانڈر ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے نشان ذو الفقار عطا کیا گيا۔ 19 اسفند 1397 مطابق 10 مارچ 2019 کو منعقد ہونے والی تقریب میں جنرل قاسم سلیمانی کو یہ خطاب دیا گيا۔ تقریب سے رہبر انقلاب اسلامی نے مختصر خطاب کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ مزید پڑھیں