Previous Next تاريکي اور جہالت سے نکلنے کا واحد راستہ نماز انسان کیلئے تاريکي اور جہالت سے نکلنے کا واحد راستہ نماز ہے،عبادات اور ان ميں بھي بالخصوص نماز کو ايک خاص اہميت حاصل ہے۔ نماز کو دين کا ستون کہا جاتا ہے ۔ نماز اگر مکمل توجہ اور اپني تمام شرائط کے ساتھ انجام […]مزید پڑھیں
اسلامی انقلاب اور عالمی استکبار
دنیا کی استبدادی اور استکباری طاقتوں نے مشرق وسطی کے انتہائی اہم اور سوق الجیشی اہمیت کے حامل علاقے میں اپنے مفادات کے حصول کے لئے بڑی باریک بینی سے منصوبے تیار کئے تھے اور برسوں انہوں نے اس منصوبے پر کامیابی سے عملدرآمد بھی کیا لیکن اسلامی انقلاب کی کامیابی نے ان کے سارے منصوبوں کو درہم برہم کر دیا۔ مزید پڑھیں
فاطمہ زہرا س، خیر کثیر اور ہماری ذمہ داریاں!
ہم سیدۂ دو عالم کی معرفت اور آپ سے محبت و عقیدت کے دعویدارہیں اور ہم نے خود اپنی زندگی کے تمام ایام میں اور زندگی کے مختلف جلووں میں حضرت فاطمۂ زہرا( سلام اللہ علیہا) کی برکات کا مشاہدہ کیا ہے۔ ان شاء اللہ زندگی میں ہمیشہ اور مرنے کے بعد بھی ان برکتوں اور رحمتوں کا مشاہدہ اور احساس کریں اور ان انوار مطہرہ کے تمام چاہنے والے ان سے مستفیض ہوں۔مزید پڑھیں
رہبر انقلاب کی امام خمینیؒ اور شہداء کے مزار پر
اسلامی انقلاب کی عظیم فتح کی بیالیسویں سالگرہ پر آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کل صبح بروز اتوار طلوعِ فجر کے بعد اسلامی انقلاب کے عظیم معمار امام خمینیؒ کے مزار پر پہنچے۔ مزید پڑھیں
مفلوج امریکہ، آج بھی قبلہ گاہ! امام خامنہ ای
عجیب بات یہ ہے کہ اب بھی بعض افراد امریکا کو ہی اپنی قبلہ گاہ سمجھتے ہیں، اب بھی ان کی امیدوں اور آرزوؤں کا مرکز امریکا ہے۔ وہ امریکا جس کی ایسی حالت ہے۔مزید پڑھیں
اسلام میں خوشحال گھرانہ از رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ
Previous Next گھرانے کو انساني حيات ميں مرکزيت حاصل ہے اسلام ’’گھرانے‘‘ پر مکمل توجہ ديتا ہے اور گھرانے پر اس کي خاص الخاص نظر اپنے پورے اہتمام کے ساتھ جمي ہوئي ہے کہ جس کي وجہ سے خانداني نظام يا گھرانے کو انساني حيات ميں مرکزيت حاصل ہے۔اسي ليے اس کي بنيادوں کو کمزور […]مزید پڑھیں
امریکہ کا دیمک زدہ زوال از رہبر انقلاب
امریکہ کی سامراجی قوت، صیہونیحکومت کی خبیث اور فتنہ انگیز قوت، گزشتہ چالیس سال کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت اس میں کافی تنزل نظر آتا ہے، اسے زوال ہوا ہے۔ ہمارے اپنے تخمینوں اور منصوبوں میں اس حقیقت کو مد نظر رکھنا چاہئے۔مزید پڑھیں
شہید سلیمانی کے قاتل ان کے پیر کی جوتی اور
شہید سردار قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے حوالے سے خطاب میں رہبر انقلاب نے شہید سلیمانی کی شہادت کے انتقام کو ایک یقینی امر قرار دیا اور اسکے مختلف مراحل اور صورتیں کچھ اس طرح بیان کیں:مزید پڑھیں
میں خود اپنے قدیمی اور پیارے بھائی کا سوگوار ہوں،
عظیم مفکر اسلام آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی المناک رحلت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام مزید پڑھیں
رشتہ ازدواج ميں منسلک ہونے اور اپنا گھر بسانے کو اسلام ميں بہت زيادہ اہميت دي گئي ہے اور اس کے بہت سے فوائد ہيں ليکن اس کا سب سے اہم ہدف اور فائدہ اپنا گھر بسانا ہے۔ مياں بيوي کے درميان محبت و خلوص اور ايثار و فدا کاري کا يہ رشتہ اور معاشرے ميں گھرانے کي ’’اکائي‘‘ کي تشکيل دراصل مرد و عورت دونوں کے روحاني آرام و سکون، کمال اور اُن کي شخصيت کے رشد اور پختگي ميں بہت موثر کردار ادا کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں