فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
"پاک ہستیوں کا خود سے موازنہ نہ کر"یعنی اپنے آپ کو پاک لوگوں کے برابت نہ سمجھو،یہ جملہ ٹھیک ہے۔لیکن ہماری زبانوں پہ یہ جاری رہتا ہے کہ دوسروں سے اپنا موازنہ نہ کرو۔یعنی تم نے کیسے سوچا کہ میں رسول یا مولا علی کی طرح ہوسکتا ہوں یا انکا پیروکار بن سکتا ہوں!یہ جملہ فتنہ انگیز ہے!یہاں کہاں جاتا ہے کہ ہم نے قرآن کو آسمانی الماری می رکھ دیا اور اسی طرح انبیاء کی سیرت کو آسمانی الماری میں رکھ دیا۔ مزید پڑھیں