فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
"اے میرے رب! میرے رب!میرے رب! میرے اعضاء و جوارح کو طاقت دے لیکن اپنی خدمت کی راہ میں(آپ اپنے آپ کو خدمت کے لئے آمادہ خادم کے طور پہ ظاہر کرتے ہیں اور خدا سے مدد اور طاقت مانگتے ہیں)۔ آپ کہتے ہیں کہ نہ صرف اپنے اعضاء و جوارح کے لئے طاقت مانگتا ہوں بلکہ اپنے قلب، اپنے عزم اور قوت فیصلہ کے لئے بھی طاقت کا طلبگار ہوں۔ خدایا! میرے دل کو عزم و قوت فیصلہ دے، میرے ارادے کو مستحکم فرما۔ مزید پڑھیں