یہ محبت اہل بیت ہے جو گمراہی کے راستوں کو مسدود کرتی ہے، گناہوں کو دھو ڈالتی ہے اور اچھی صفات کو جذب کر لیتی ہے۔ اہل بیتؑ سے خالصانہ محبت ہونی چاہیے اور ائمہ معصومینؑ کی ہدایات اور دستورات کے مطابق ہونی چاہیے ورنہ قیامت کے دن غیر خالص اور بے یقینی کی حامل محبتوں کو ائمہ معصومینؑ کا لطف شامل نہیں ہوگامزید پڑھیں
جوان اور سائنسی علوم کا حصول امام خمینی کی نگاہ
Previous Next سائنسی علوم کے حصول کی خاطر مغربی ممالک کا سفر ہمارے جوان، ملت کا سرمایہ اور اثاثہ ہیں، جوانوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ مختلف علوم حاصل کرنے کے لیے مغرب اور مشرق کی طرف کوچ کرنا انہیں آزادی اور استقلال جیسے اہم ہدف سے دور کر کا اغیار کا دست نگر بنا […]مزید پڑھیں
حضرت فاطمہ معصومہ قمؑ کی فضیلت اور مقام
حضرت معصومہؑ کی شخصیت اور ان کے مقام و منزلت کے بارے میں رہبر کبیر انقلاب حضرت امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) فرماتے ہیں: قم میں قیام کے دوران مجھے جب بھی کوئی مشکل پیش آتی تو میں حضرت فاطمہ معصومہ (علیها السلام) کے حرم مطھر کی زیارت کرتا اور وہاں چند گھنٹوں کے لئے راز و نیاز میں مشغول ہوجاتا اور معمولاً میری مشکل حل ہوجاتی تھی۔مزید پڑھیں
نفسانیات باعث اختلاف از امام خمینیؒ
امور میں اختلاف نہ کرو، کیونکہ اختلاف ہمیشہ نفسانی پہلووں سے پیدا ہوتا ہے۔ اگر اس وقت یہاں پر سارے انبیاء جمع ہوجائیں تو ان کے درمیان کوئی اختلاف نہ ہوگا۔ اس لیے کہ وہ نفسانی جہات نہیں رکھتے۔ مزید پڑھیں
جوانان عزیز آپ کی علمی فعالیت کا محور اور اساس، علمی میدان میں سرتوڑ کوشش اور مختلف شعبہ ہائے حیات میں سپیشلائزیشن (مہارت) کا حصول ہونا چاہیے تا کہ آپ انقلاب اسلامی کی ضرورتوں کو پورا کرسکیں اور نظام اسلامی کو خود کفالت کی راہ پر گامزن کر سکیں۔مزید پڑھیں
اسلام چاہتا ہے کہ مرد اور عورت ترقی کی منزلیں طے کریں، اسلام نے خواتین کو دور جاہلیت کے مظالم سے نجات دلائی ہے، خدا جانتا ہے کہ اسلام نے خواتین کی جتنی خدمت کی ہے اتنی خدمت مردوں کی نہیں کی، آپ نہیں جانتے کہ عورت دور جاہلیت میں کیا تھی اور اسلام نے آکر کونسی عظمت عطا کی ہے۔مزید پڑھیں
اغیار کا تمدّنی تسلّط اور اس کا سدّباب، امام خمینیؒ
یہ مغرب یا مشرق جو تمام اسلامی ممالک پر مسلّط ہے، اہم ترین تمدّنی تسلط ہے۔ ان مراکز میں ہمارے بچے تربیت ہوتے تھے اور ان کی ایسی تربیت ہوتی تھی کہ جب یونیورسٹی سے باہر نکلتے تھے تو مغرب کے طرفدار ہوتے تھے یا مشرق کے طرفدار ہوتے تھے۔مزید پڑھیں
امام خمینیؒ کا مسلم حکمرانوں کو پیغامِ وحدت
آج مسلم قائدین، صدور اور سلاطین پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ جزئی اور موسمی اختلافات کو دور کریں، اسلام میں عرب و عجم اور ترک و فارس کی کوئی اہمیت نہیں ہے، اخوت اور بھائی چارہ کا ہاتھ آگے بڑھائیں، مسلم ممالک کی سرحدوں کی مشترکہ طور پر حفاظت کریں کیونکہ ہمارے درمیان کلمہ توحید ایک مشترک اصل ہے اور اسی طرح اسلامی دنیا کے مصالح اور مفادات مشترک ہیں۔مزید پڑھیں
اتحاد بین المسلمین امام خمینیؒ کی نگاہ میں
تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ آپس میں متحد رہیں، آج کا دور نہایت حساس اور نازک دور ہے، ہم لوگ موت و حیات کی کشمکش سے دوچار ہیں۔اگر باہمی اتحاد کو فروغ نہیں دیں گے تو ہمیشہ کے لیے اغیار کے تسلط میں گرفتار رہیں گے۔ مزید پڑھیں
خواتین اور انکا معاشرتی کردار از امام خمینیؒ
خواتین کو معاشرے میں مرکزی کردار حاصل ہے امام خمینی نے معاشرے میں خواتین کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ معاشرے میں مردوں سے زیادہ خواتین کے کردار کی اہمیت ہے۔ کیوں کہ خواتین خود بھی معاشرے میں اہم کردار کرتی ہیں اور معاشرے کو اچھا بنانے کے لئے اچھے افراد کی بھی تربیت بھی کرتی ہیں۔ […]مزید پڑھیں