امام خمینیؒ کا مسلم حکمرانوں کو پیغامِ وحدت
آج مسلم قائدین، صدور اور سلاطین پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ جزئی اور موسمی اختلافات کو دور کریں، اسلام میں عرب و عجم اور ترک و فارس کی کوئی اہمیت نہیں ہے، اخوت اور بھائی چارہ کا ہاتھ آگے بڑھائیں، مسلم ممالک کی سرحدوں کی مشترکہ طور پر حفاظت کریں کیونکہ ہمارے درمیان کلمہ توحید ایک مشترک اصل ہے اور اسی طرح اسلامی دنیا کے مصالح اور مفادات مشترک ہیں۔مزید پڑھیں