فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
اپنی فکری بنیادوں کو مضبوط بنائیں! از رہبر انقلاب
طالب علم کے لیے ان سب سے اہم چیز، ایک منظم فکری بنیاد کا حامل ہونا ہے جسے آپ کو مستحکم کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
طالب علم کے لیے ان سب سے اہم چیز، ایک منظم فکری بنیاد کا حامل ہونا ہے جسے آپ کو مستحکم کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
اللہ رب العزت کا واقعا واقعا شکر گزار ہوں کہ کرونا وائرس کی شدت میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر یہ شاداب،زندہ اور امید سے سرشار محفل منعقد ہوئی-حقیقتا آپ جوانوں کی موجودگی،آپ نابغہ افراد کا یہاں جمع ہونا نہایت امید بخش ہے- مزید پڑھیں
اس جدوجہد کا فائدہ،مدد لینے والے سے پہلے مدد کرنے والے کو ہوتا ہے۔دوسروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا دل و دماغ کو روشنی،خیالات کو بلندی اور ارادے کو مضبوط بناتا ہے،اور سب سے بڑھ کر خوشنودیِ خدا کی وجہ بنتا ہے۔یہ چیز اپنے قول و فعل کے ذریعے ان کے آگے ثابت کریں جہنوں نے ابھی تک اس وادی میں قدم نہیں رکھا۔ مزید پڑھیں
یقیناً! جہاں تک رہی دنیا کو عدالت سے پر کرنے کی بات، تو ہم ایسا نہیں کرسکتے۔ اگر کر سکتے تو ایسا کرلیتے لیکن چونکہ ایسا نہیں کرسکتے لہذا ان(امام زمانہ)کا تشریف لانا ضروری ہے۔ آج دنیا ظلم و جور سے بھری ہوئی ہے۔ آپ اس وسیع کائنات کے مقابلے میں ایک چھوٹے نقطے کی مانند ہیں۔ مزید پڑھیں
اگرچہ انقلاب کے واقعات میں منفرد چیزوں کی کمی نہیں ہے، اور ہماری قوم کی عظیم تحریک کے آغاز سے جو کہ اسلامی انقلاب کا باعث بنی انقلاب کی فتح تک اور انقلاب کی فتح سے لے کر آج تک ہے۔جدوجہد اور انقلاب کے دور میں یکے بعد دیگرے حیرت انگیز اور انوکھے واقعات رونما ہوتے رہے جو آنکھوں اور دل کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔لیکن ان حیرت انگیز واقعات میں شہید کا موضوع ایک غیر معمولی خصوصیت کا حامل ہے۔ مزید پڑھیں
آج کا نوجوان تجزیے کی صلاحیت رکھتا ہے،یہ بہت اہم نکتہ ہے۔ہماری نوجوان نسل اپنا ایک موقف رکھتی ہے اور یہی انقلابِ اسلامی کا افتخار ہے،یہ انقلاب تھا کہ جس نے جوانوں کو بیدار کیا،تحریکِ انقلاب کے دوران اور اسکے آخری سال میں کہ جب نوجوان امام خمینی کے فرمان پر میدانِ عمل میں نکل پڑے۔ مزید پڑھیں
اللہ رب العزت کا واقعا واقعا شکر گزار ہوں کہ کرونا وائرس کی شدت میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر یہ شاداب،زندہ اور امید سے سرشار محفل منعقد ہوئی-حقیقتا آپ جوانوں کی موجودگی،آپ نابغہ افراد کا یہاں جمع ہونا نہایت امید بخش ہے- مزید پڑھیں
شہداء کے زندہ ہونے کے کچھہ لوازمات ہیں۔ان میں سے ایک اثر و رسوخ کا ہونا ہے،شہداء چونکہ زندہ ہیں لہذا اثر و رسوخ رکھتے ہیں،زندہ لوگو کی زندگی میں،ہمارے اوپر اثر انداز ہوتے ہیں،ہماری تربیت کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں
اس جدوجہد کا فائدہ،مدد لینے والے سے پہلے مدد کرنے والے کو ہوتا ہے۔دوسروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا دل و دماغ کو روشنی،خیالات کو بلندی اور ارادے کو مضبوط بناتا ہے،اور سب سے بڑھ کر خوشنودیِ خدا کی وجہ بنتا ہے۔یہ چیز اپنے قول و فعل کے ذریعے ان کے آگے ثابت کریں جہنوں نے ابھی تک اس وادی میں قدم نہیں رکھا۔ مزید پڑھیں
جب ہم جوان تھے مشہد میں ایک بزرگ عالمِ دین تھے جو کہتے تھے کہ ہمارے والد ہمیں بہت پیار کرتے تھے اور یہ نصیحت کرتے تھے کہ اپنی جوانی کی قدر و قیمت کو پہچانو۔ہماری مصروفیات،جدید دنیاوی مصروفیات ہیں۔ہم لوگوں سے وابستہ ہیں،دنیا سے وابستہ ہیں اور دن کے وقت ہمیں اللہ تعالیٰ سے راز و نیاز کرنے کا وقت نہیں ملتا۔صرف چند لوگ ایسے ہیں کہ جو ہر وقت نماز کی حالت میں ہیں۔ مزید پڑھیں