“انقلابی جوان اور انقلابی طرز عمل کا دفاع” از رہبر
جب ہم انقلابی جوانوں کی بات کرتے ہیں تو صرف اس بناء پر کہ ایک جگہ پہ ایک واقعہ رونما ہو کہ جو قابل قبول نہ ہو، فورا حزب اللہی(انقلابی) جوانوں کو نشانہ بنایا جائے۔۔۔ یہ مناسب نہیں! مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
جب ہم انقلابی جوانوں کی بات کرتے ہیں تو صرف اس بناء پر کہ ایک جگہ پہ ایک واقعہ رونما ہو کہ جو قابل قبول نہ ہو، فورا حزب اللہی(انقلابی) جوانوں کو نشانہ بنایا جائے۔۔۔ یہ مناسب نہیں! مزید پڑھیں
کچھہ لوگوں میں ایک عادت دیکھی گئی ہے کہ دائماً "شدت پسند، شدت پسند"کے جملے کی تکرار کرتے رہتے ہیں۔ صحیح ہے کہ شدت پسندی اور مصلحت پسندی اگر افراط و تفریط کی طرف چلی جائے تو یہ دونوں چیزیں بری ہیں، یہ ہمیں معلوم ہے، لیکن شدت پسندی کیا ہے، مصلحت پسندی کیا ہے، میانہ روی کیا ہے، یہ اتنی واضح چیزیں نہیں ہیں، یہ واضح مسائل میں سے نہیں۔ اس کی وضاحت کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں
اسکول و یونیورسٹی کے جوانوں اور ان کی تنظیموں اور یونینوں کو مضبوط و مستحکم فکری بنیادوں کی ضرورت ہے، یہ ان کی ایک حتمی ضرورت ہے، میں نے ان کو ہمیشہ یہ نصیحت کی ہے! مزید پڑھیں
یہ مجلس اور یہ گریہ، انسان ساز ہے، اس سے انسان کی تعمیر ہوتی ہے۔ یہ مجالس، یہ سید الشہداء کی مجالس عزا، یہ ظلم کے خلاف تبلیغ، طاغوت کے خلاف محاذ ہے۔ مظلوم پر جو ظلم ہوا ہے اس کا تذکرہ ہمیشہ باقی رہنا چاہیے! مزید پڑھیں
حقیقتاً، اگر انسان شہداء کے بارے میں لب گشائی کرنا چاہے تو اس کی زبان اس سے بات سے قاصر ہے کہ شہداء کی عظمت اور ان کی قدر و منزلت کے بارے میں کچھہ کہہ سکے۔ ان(شہداء)کی گفتگو، ان کا حسنِ سلوک، ان کی رفتار و کردار، ان کے وصیت نامے؛ واقعاً ہمارے لئے ایک درس ہے۔ مزید پڑھیں
ہم نے ابھی تک سفر(خدا کی جانب)شروع ہی نہیں کیا، 70 سے 80 سال بیت گئے لیکن ابھی تک ہم نے چلنا ہی نہیں سیکھا۔ ہم نے آج تک ہجرت نہیں کی اور یہیں اسی زمین میں محدود ہوکر رہ گئے اور عمر کے آخر تک یہی سلسلہ جاری رہے گا۔ لازمی ہے کہ سفر طی کرنا شروع کریں اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
آپ میں سے جو افراد تربیت کے مشتاق ہیں، معلم بننا چاہیتے ہیں یا تعلیم یافتہ بننا چاہتے ہیں یا پھر معلموں کی تربیت کرنا چاہتے ہیں؛ تو انہیں چاہیئے کہ سب سے پہلے ان تعلیمات کے ساتھ ساتھ تربیت کو ترجیح دیں۔ ہمارے ان جوانوں کے پاکیزہ نفوس آمادہ ہیں ہر اس چیز کو لینے کے لئے کہ جو انکے روح میں ڈالی جائے۔ مزید پڑھیں
آج سب سے زیادہ دشمنی اس خالص اسلام کے سلسلے میں برتی جا رہی ہے جو انقلاب اسلامی کی بنیاد ہے۔ اس وقت ہر جگہ اسلامی عقیدے کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اگر آپ سوشل میڈیا سے سروکار رکھتے ہیں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوگا کہ میرا اشارہ کس طرف ہے! مزید پڑھیں
طالب علم کے لیے ان سب سے اہم چیز، ایک منظم فکری بنیاد کا حامل ہونا ہے جسے آپ کو مستحکم کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
اللہ رب العزت کا واقعا واقعا شکر گزار ہوں کہ کرونا وائرس کی شدت میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر یہ شاداب،زندہ اور امید سے سرشار محفل منعقد ہوئی-حقیقتا آپ جوانوں کی موجودگی،آپ نابغہ افراد کا یہاں جمع ہونا نہایت امید بخش ہے- مزید پڑھیں