قائد شہید کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام
دشمن کی زہریلی سازشوں نے نہ صرف ہمارے جذبات کو مجروح کیا ہے فلکہ اس سے ملت مسلمہ کے اتحاد اور محبت و اخوت کے رشتوں کو ٹھیس پہنچی ہے۔ جس کا ہمیں بے حد صدمہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
دشمن کی زہریلی سازشوں نے نہ صرف ہمارے جذبات کو مجروح کیا ہے فلکہ اس سے ملت مسلمہ کے اتحاد اور محبت و اخوت کے رشتوں کو ٹھیس پہنچی ہے۔ جس کا ہمیں بے حد صدمہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ہمیں آپ کے جذبات اور احساسات کا علم ہے، جس کا ہم احترام کرتے ہیں مگر آپ کو جان لینا چاہیے کہ دشمن آپ کے جذبات سے کھیل کر اپنے مقاصد کی تکمیل چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں
عالمی استعمار کی مسلم نوجوانوں کے خلاف فکری اور ثقافتی یلغار نے مسلم قیادتوں کو سنجیدہ غورو خوض پر مجبور کردیا ہے۔ اس سلسلے میں قائد شہید علاّمہ رارف حسین الحسینی فرماتے ہیں: سامراج ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہمارے تعلیم یافتہ جوانوں کی برین واشنگ میں مصروف ہےمزید پڑھیں
میں تمام مسلمانوں بلخصوص نوجوانوں سے درخواست کروں گا کہ وہ عالم اسلام کے حقیقی پیشوا اور مستضعفین جہاں کی امید حضرت امام خمینی (رہ) کے افکار کو ملک کے چپہ چپہ تک پہنچائیں تاکہ دنیا حضرت امام خمینی (رہ) کے افکار سے باخبر ہو کر استعمار کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیں۔مزید پڑھیں