ملتوں کو چاہیے کھڑی ہو جائیں اور اپنے علاقے کی فوجوں سے، اپنے علاقے کی حکومتوں سے مطالبہ کریں کہ وہ ان فلسطینیوں کی اور ان شامیوں کی، جن پر ظلم کیا گیا ہے، مدد کریں تاکہ یہ ناسور جڑ سے ختم ہوجائے۔ مزید پڑھیں
آج ہمیں دنیا کو حسین ابن علی سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا جو ظلم و ستم، بدعنوانی، بددیانتی اور برائی کا شکار ہے، اسے حسینی بیداری کے جذبے اور فکر کو جاننے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں
فلسطین کی آواز اور عرب حکومتوں کی خاموشی! از رہبر
میرے بھائیوں اور بہنوں! فلسطین کا مسئلہ ہمارے لئے ایک اسلامی مسئلہ ہے۔ اسلام نے مسلمان سرزمینوں کا دفاع ہم پہ واجب قرار دیا ہے، ہم پہ فرض کیا ہے کہ مظلوموں، ستم دیدہ لوگوں اور مستضعفین(کمزور)افراد کے حقوق کا خیال رکھیں۔ ہم پہ فرض ہے کہ اپنی جان و مال سے ان لوگوں کی فریاد رسی میں جلدی کریں کہ جو تیس سال سے"یا للمسلمین" کی فریاد بلند کررہے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
کُلُّ یَومٍ عاشورا و کُلُّ أرضٍ کَربَلا سے کیا مراد
جو چیز خدا کے لئے ہوتی ہے وہ آسان ہو جاتی ہے۔ کربلا خدا کے لئے تھی اور چونکہ خدا کے لئے تھی، اس لیے آسان تھی۔ مزید پڑھیں
تحریک حسینی، انسانی وقار کی ترجمان! از رہبر انقلاب
امام حسین کی تحریک وقار کی تحریک تھی۔ یعنی حق کے وقار، دین کے وقار، امامت کے وقار اور اس راستے کے وقار کی تحریک تھی جو پیغمبر نے پیش کیا تھا۔ مزید پڑھیں
قیام حسینی کا ہدف امام حسینٔ کی زبانی… از رہبر
قیام حسینی کی اہم ترین خصوصیات میں سے ایک اخلاص ہے۔ حسین ابن علی کی تحریک صرف اور صرف، خالصتا اللہ کے لئے، دین کے لئے اور مسلمانوں کی اصلاح کے لئے تھی، اس میں کسی طرح کا کوئی اور شائبہ نہیں تھا۔ مزید پڑھیں
اس سال حج کے موقع پر رہبر معظم کا پیغام
غزہ کا المیہ، جو ہماری معاصر تاریخ میں بے مثال ہے اور بے رحم اور سنگ دلی و درندگی کا مظہر اور ساتھ ہی زوال کی جانب گامزن صیہونی حکومت کی خباثت نے اب کسی بھی مسلمان شخص، جماعت، حکومت اور فرقے کے لیے کسی بھی طرح کی رواداری کی گنجائش باقی نہیں رکھی ہے۔ مزید پڑھیں
ہماری قوم ایسی ہے۔ اگر بعد میں بھی ہماری کچھ شخصیات خدا نخواستہ، شہید ہو جائیں، تو ہماری قوم بھی یہی قوم رہے گی اور ہماری نہضت بھی اسی طرح قائم رہے گی۔ مزید پڑھیں
مکتب و شخصیتِ امام خمینی رح از رہبر انقلاب
قابل احترام امام خمینی کے بارے میں پہلی بات یہ ہے کہ وہ ہماری تاریخ کا سرمایہ ہیں۔ نہ صرف ہمارے زمانے کا سرمایہ ہیں بلکہ ان لوگوں کے لئے سرمایہ ہیں/قائد کی حیثیت رکھتے ہیں جو کسی بھی میدان میں، معرفتی اور عملی اعتبار سے کسی بھی میدان میں لوگوں کی نظر میں عظیم مقام رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں
امام زمانہؑ کے جدّ گرامی ان تمام تر فضائل کے ساتھ، ان تمام عالی مرتبوں کے ساتھ، ان تمام عظمتوں کے ساتھ، جب دشمنوں کے زہر اور جرائم کے ساتھ دنیا سے گئے تو ان کی عمر صرف اٹھائیس سال تھی۔ یہ ایک نمونہ عمل بن جاتا ہے۔ نوجوان کو لگتا ہے کہ یہ(امام)اس کی آنکھوں کے سامنے ایک بہترین مثال ہیں۔ مزید پڑھیں