فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
شہادت کے بعد شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعہ 3 جنوری 2020 کی شب شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر جاکر اہل خانہ کو مایہ ناز کمانڈرکی شہادت کی مبارکباد اور تعزیت دی۔ اس موقع پر اپنی گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی نے شہید قاسم سلیمانی کے اخلاص اور جذبہ قربانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ الحاج قاسم بارہا شہادت کے قریب پہنچے لیکن جہاد اور فریضے کی ادائیگی کی راہ میں انھیں کبھی کسی چیز کا ڈر نہیں ہوتا تھا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو کے کچھ اقتباسات حسب ذیل ہیں؛مزید پڑھیں