مزاحمتی محاذ کے قائدین کی شہادت کے آثار از رہبر
استقامتی محاذ کے علمبردار اور مظلوموں کے بہادر محافظ کی شخصیت کا اثر ان کی شھادت کے بعد مزید پھیلے گا۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
استقامتی محاذ کے علمبردار اور مظلوموں کے بہادر محافظ کی شخصیت کا اثر ان کی شھادت کے بعد مزید پھیلے گا۔ مزید پڑھیں
آج ہمیں خطے میں ایک بنیادی اور اہم مسئلہ درپیش ہے۔ یہی مغربی ایشیا سے متعلق مسائل، لبنان کے مسائل، غزہ کے مسائل، غرب اردن کے مسائل، یہ تاریخ ساز واقعات ہیں۔ ان میں سے ہر واقعہ کسی ایک سمت، ایک تحریک اور ایک تاریخی حرکت کا آغاز ثابت ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
علاقے کے غیور جوانو! مجاہد کمانڈر یحیی سنوار اپنے شہید ساتھیوں سے جا ملے۔ وہ مزاحمت و جہاد کا درخشاں چہرہ تھے جو فولادی عزم کے ساتھ ظالم و جارح دشمن کے مد مقابل ڈٹے رہے۔ مزید پڑھیں
لبنان کے نہتے عوام کے قتل عام نے ایک جانب صہیونی پاگل کتوں کی خصلت کو آشکا کردیا ہے اور دوسری جانب غاصب صہیونی حکام کی بے وقوفانہ حکمت عملی اور کوتاہ فکری کو بھی ثابت کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
عظیم مجاہد، خطے میں مزاحمت کے علم بردار، بافضیلت عالم دین اور مدبّر سیاسی رہنما جناب سید حسن نصر اللہ رضوان اللہ علیہ لبنان کے کل رات کے واقعات میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے اور ملکوت اعلیٰ کی جانب پرواز کر گئے۔ مزاحمت کے سید عزیز نے اللہ کی راہ میں دسیوں سال جہاد اور اس کی دشواریوں کا صلہ ایک مقدس جنگ میں حاصل کیا۔ مزید پڑھیں
عالم اسلام ایک عظیم شخصیت، مقاومتی محاذ ایک شاندار علمبردار، اور حزب اللہ لبنان ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گئی، لیکن ان کے کئی دہائیوں کے جہاد اور تدبیروں کی برکتیں کبھی ضائع نہیں ہوں گی۔ مزید پڑھیں
امت مسلمہ کے تشخص کا مسئلہ، ایک بنیادی اور قومیت سے آگے کا مسئلہ ہے اور جغرافیائی سرحدیں امت مسلمہ کی حقیقت اور تشخص کو نہیں بدل سکتیں۔ مزید پڑھیں
آرٹیفیشل انٹیلیجنس آج حیران کن رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے اور دنیا میں جس رفتار سے یہ غیر معمولی ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے وہ لوگوں کو حیران کر رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت کا صرف استعمال کرنے والا ہونا کوئی فائدہ نہیں رکھتا۔ اس ٹیکنالوجی کی گہری سطحیں ہیں اور ان میں مہارت حاصل کی جانی چاہیے۔ مزید پڑھیں
ہم لوگ کہتے تھے، مغربی تمدن پر تنقید کرنے والے بارہا تکرار کرتے رہے، کہتے رہے کہ اس تمدن کی بنیاد شرپسندی پر رکھی گئی ہے۔ اس سے کسی بھلائی کی امید نہیں رکھی جاسکتی۔ مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ کی تشکیل سے قبل مغرب کی لبرل ڈیموکریسی سے وابستہ جمہوریتؤں کا محاذ دنیا کا واحد محاذ تھا لیکن اسلامی انقلاب کے بعد اسلامی جمہوریت پر استوار نیا محاذ وجود میں آیا جس کا مغربی ڈیموکریسی کے مد مقابل کھڑا ہونا فطری تھا۔ مزید پڑھیں