فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
کتاب، کتاب خوانی اور آج کا جدید دور! از رہبر
مختلف شعبوں میں سبھی لوگ، مختلف عمر اور مختلف علمی سطح کے لوگوں کو ضرورت اس بات کی ہے کہ کتاب پڑھیں اور صحیح معنی میں کتاب پڑھیں، کوئی بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی ۔ میں چاہتا ہوں کہ کتابیں پڑھنے کا رواج عام ہو۔ مزید پڑھیں