فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
مزاحمتی محاذ کے قائدین کی شہادت کے آثار از رہبر
استقامتی محاذ کے علمبردار اور مظلوموں کے بہادر محافظ کی شخصیت کا اثر ان کی شھادت کے بعد مزید پھیلے گا۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
استقامتی محاذ کے علمبردار اور مظلوموں کے بہادر محافظ کی شخصیت کا اثر ان کی شھادت کے بعد مزید پھیلے گا۔ مزید پڑھیں
ذکر یعنی یاد خدا، یاد خدا سے غافل نہ ہوں۔ دعا ومناجات اور تلاوت قرآن سے دور نہ ہوں۔ میں ہمیشہ قرآن سے انسیت کی تاکید کرتا ہوں۔ قرآن کی معرفت حاصل کریں۔ اس سے آپ کو اس عظیم راہ میں بہت مدد ملے گی۔ مزید پڑھیں
اسلامی نظام میں خواتین کو سیاسی سمجھ بوجھ ہونا ضروری ہے۔ انہیں گھر کی دیکھ بھال اور خاندان کی دیکھ بھال کے فن کا علم ہونا چاہیے۔ انہیں سماجی، سیاسی، سائنسی اور خدمت کے میدانوں میں تقویٰ، پاکیزگی اور عظمت کا مجسم ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں
جب ہم کہتے ہیں کہ "ہمیں کام کرنا چاہیے" تو "ہم" سے مراد کون ہے؟ اس "ہم" میں، جس میں پوری قوم شامل ہے، کون سب سے زیادہ مؤثر ہے؟ جوان؛ جوان زیادہ مؤثر ہیں۔ مزید پڑھیں
آج ہمیں خطے میں ایک بنیادی اور اہم مسئلہ درپیش ہے۔ یہی مغربی ایشیا سے متعلق مسائل، لبنان کے مسائل، غزہ کے مسائل، غرب اردن کے مسائل، یہ تاریخ ساز واقعات ہیں۔ ان میں سے ہر واقعہ کسی ایک سمت، ایک تحریک اور ایک تاریخی حرکت کا آغاز ثابت ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
قرآنی بیان میں مومنین کی آپس میں ایک دوسرے سے رابطے اور وابستگی کو 'ولایت' سے تعبیر کیا گیا ہے۔ آیت میں ولایت و وابستگی کا ثمرہ رحمت خداوندی قرار دیا گيا ہے۔ مزید پڑھیں
تاریخ اہم ہے۔ اسے غیر اہم یا معمولی موضوع کے طور پر نہ لیں۔ تاریخ بہت اہم ہے۔ یہ ہمارے سیکھنے کیلئے ایک سبق ہے اور انسانیت کے ماضی سے آشنائی اور معلومات کا خزانہ ہے۔ یہ ہمارے ماضی کی داستان ہے۔ مزید پڑھیں
علاقے کے غیور جوانو! مجاہد کمانڈر یحیی سنوار اپنے شہید ساتھیوں سے جا ملے۔ وہ مزاحمت و جہاد کا درخشاں چہرہ تھے جو فولادی عزم کے ساتھ ظالم و جارح دشمن کے مد مقابل ڈٹے رہے۔ مزید پڑھیں
اسلام میں گھرانے کی تعریف ایک ایسی جگہ سے کی گئی ہے جہاں دو انسان سکون پاتے ہیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں دو لوگوں کو ذہنی سکون ملتا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں دو انسان ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں ایک شخص دوسرے سے مکمل ہو جاتا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں انسان کو اندرونی پاکیزگی اور ذہنی سکون ملتا ہے۔ اسلام میں خاندان کی اتنی ہی اہمیت ہے۔ مزید پڑھیں
عقیدۂ توحید کا مطلب ہے ایک توحیدی معاشرہ وجود میں لانا، وہ معاشرہ جو توحید کی بنیاد پر وجود میں آیا ہو اور چل رہا ہو۔ توحید کا عقیدہ یہ ہے۔ مزید پڑھیں