فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
انفاق، اسلام کا ایک بنیادی اصول از رہبر انقلاب
مال و ثروت جمع کرنا اور انفاق (یا راہ خدا میں خرچ) نہ کرنا اقدار کے خلاف اور ایک گناہ اور شاید گناہ کبیرہ ہے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
مال و ثروت جمع کرنا اور انفاق (یا راہ خدا میں خرچ) نہ کرنا اقدار کے خلاف اور ایک گناہ اور شاید گناہ کبیرہ ہے۔ مزید پڑھیں
بسیج، ایک گروپ اور تنظیم ہونے سے پہلے ایک ثقافت ہے، ایک نظریہ ہے۔ یہ ثقافت کیا ہے؟ بسیج کی ثقافت لوگوں میں سے ہونا ہے(عام لوگوں جیسا ہونا)ہے، اپنے ذمہ داری اور وعدے کا پابند ہونا ہے، احساس ذمہ داری کرنا ہے، ملک و قوم میں حال ہی میں ہونے والے واقعات اور اس کے مستقبل پہ اثر انداز ہونے والے واقعات میں غیر جانبدار نہ ہونا ہے۔ مزید پڑھیں
امریکی تسلط کی مصیبت جنگ کی مصیبت سے سو گنا زیادہ سخت ہے، کسی بھی قوم کے لئے بیرونی تسلط (اور سامراجی قبضے کی مصیبت) ہر طرح کی جنگی مصیبت یا ہر طرح کے نقصانات سے زیادہ سخت اور سنگین ہے۔ مزید پڑھیں
رجب کا مہینہ بابرکت مہینہ ہے۔ خدا کی رحمت ان لوگوں کے کیلئے فراہم ہے جن کے دل اس مہینے میں خدا کو یاد کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
انسانی اقدار اور روحانی عروج میں عورت اور مرد کو کسی بھی صورت میں ایک دوسرے پر ترجیح حاصل نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
اسلامی نظام میں عہدہ ؤ منصب پر فائز ہونے اور امور کی ذمہ داری سنبھالنے کا مسئلہ صرف عوام سے روبرو ہونا نہیں ہے، اگر خدا کے ساتھ رابطہ نہ ہو تو عوام کے لئے کام کرنا اور ان کے لئے کوئی خدمت انجام دینا یعنی وہی اصل ذمہ داری جو سنبھالی ہے اس میں رخنہ پڑ جائے گا اس فریضے اور ذمہ داری کی پشت پناہ اور سہارا وہی خدا سے رابطہ ہے۔ مزید پڑھیں
دینِ اسلام میں ہر قسم کی سماجی سرگرمیوں کا راستہ مردوں کی طرح عورتوں کے لیے بھی کھلا ہے، بشرطیکہ دو اہم حساسیتوں کا خیال کیا جائے، یعنی ایک خاندان کا مسئلہ اور دوسرا جنسی تمائل کے خطرے سے مراقبہ(احتیاط)کرنا۔ مزید پڑھیں
میرے عزیز بچو! اور نوجوانو! آپ سب اپنے ملک میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ کبھی کردار، حسین فہمیدہ کا (ٹینک کے سامنے لیٹ جانے کا) کردار تھا اور کبھی کسی اور طرح کے کردار ہیں۔ یقینا ثقافتی و تربیتی میدانوں میں جان دینے کا مسئلہ در پیش نہیں ہے لیکن جذبہ، عزم اور فیصلہ لازم ہے۔ مزید پڑھیں
جو قوم بیدار ہے اور ترقی کی طرف گامزن ہے، منجملہ اُن تمام کاموں سے جو تعمیر نو کے عمل کے ساتھ علمی ترقی کے ہمراہ اور دوسرے بڑے بڑے کاموں کے ساتھ انجام پانا چاہئے اور اُن سے ہرگز غفلت نہ برتے، وہ ہر مرحلے میں دشمن کے اہداف کی پہچان ہے، یہ بیدار ہونے کی دلیل ہے۔ مزید پڑھیں
غیرتِ روحی، ہمت اور بہادری ہر کسی میں نہیں پائی جاتی۔ عزتِ نفس، فکری طور پہ آزاد ہونا، عدالت پسند ہونا، لوگوں کے لئے خیر خواہی کا جذبہ رکھنا، ایسی صفات ہر کسی میں پیدا نہیں ہوتی۔ ایک ہوس پرست اور عیاش پسند شخص میں، یہ اچھی صفات زبوں حالی اور فرسودگی کا شکار ہوجاتی ہیں۔ یہ صفات ان انسانوں میں پروان چڑھتی ہیں کہ جو اپنے نفس عمارہ کو پامال کردیتے ہیں اور اپنے جسم کی قید و قیود سے بالاتر ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں