فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
“حضرت ام البنین(س)، ابالفضل العباسؑ کی ماں!” از شہید مطہری
امیر المومنین علی علیہ السلام کی زوجہ جناب ام البنین(س)کے علیؑ سے چار بیٹے ہیں۔ مورخین نے لکھا ہے کہ علی علیہ السلام اپنے بھائی عقیل کو خاص طور پر ہدایت دیتے ہیں کہ میرے لیے ایک ایسی عورت کا انتخاب کریں، کہ جس کی یہ خصوصیت ہو کہ"والداتة الفحوله" یعنی جو بہادروں(ماں باپ سے)کی اولاد سے ہوں، جسے دلیروں سے وراثت ملی ہو، اور "لتلد لی ولدا شجاعا" میں چاہتا ہوں کہ ان سے شجاع اولادوں کی ولادت ہو۔ مزید پڑھیں