فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
یہ محبت اہل بیت ہے جو گمراہی کے راستوں کو مسدود کرتی ہے، گناہوں کو دھو ڈالتی ہے اور اچھی صفات کو جذب کر لیتی ہے۔ اہل بیتؑ سے خالصانہ محبت ہونی چاہیے اور ائمہ معصومینؑ کی ہدایات اور دستورات کے مطابق ہونی چاہیے ورنہ قیامت کے دن غیر خالص اور بے یقینی کی حامل محبتوں کو ائمہ معصومینؑ کا لطف شامل نہیں ہوگامزید پڑھیں