قرآنی سیاست اور مومنین کا باہمی رابطہ! از رہبر انقلاب
قرآنی بیان میں مومنین کی آپس میں ایک دوسرے سے رابطے اور وابستگی کو 'ولایت' سے تعبیر کیا گیا ہے۔ آیت میں ولایت و وابستگی کا ثمرہ رحمت خداوندی قرار دیا گيا ہے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
قرآنی بیان میں مومنین کی آپس میں ایک دوسرے سے رابطے اور وابستگی کو 'ولایت' سے تعبیر کیا گیا ہے۔ آیت میں ولایت و وابستگی کا ثمرہ رحمت خداوندی قرار دیا گيا ہے۔ مزید پڑھیں
عقیدۂ توحید کا مطلب ہے ایک توحیدی معاشرہ وجود میں لانا، وہ معاشرہ جو توحید کی بنیاد پر وجود میں آیا ہو اور چل رہا ہو۔ توحید کا عقیدہ یہ ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام ہرگز ایسے معاشرے نہیں دیکھنا چاہتا جو علمی میدان میں، سیاسی میدان میں، تمدن کے میدان اور دیگر میدانوں میں پسماندہ ہوں۔ اسلام ایک پیشرفتہ معاشرے کی تشکیل چاہتا ہے۔ اسلام کے احکامات کا ایک بڑا حصہ اس پر واضح طور پر دلالت کرتا ہے۔ تو ہمارے اعلی اہداف کے اس مجموعے کا جز اسلامی معاشرے کی تشکیل ہے۔ مزید پڑھیں
امام حسین علیہ السلام کی تحریک عقل و منطق پر استوار تحریک تھی۔ اسلامی معاشرہ امام کا معاشرہ ہے۔ لیکن بنی امیہ نے اسلام میں امامت کی جگہ ملوکیت اور بادشاہت رائج کر دی گئ۔ مزید پڑھیں
امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک ہزار سے زائد افراد مکے سے روانہ ہوئے یا راستے میں آپ سے ملحق ہوئے مگر عاشور کی شب گنے ہوئے افراد آپ کے ہمراہ تھے، عاشور کے دن جب چند افراد آپ سے آکر ملے ان سب کو ملاکر مجموعی تعداد بہتر ہوئی۔ یہ مظلومیت ہی تو ہے۔ مگر یہ مظلومیت حقارت و ذلت کے معنی میں نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
اللہ کے سامنے سر تسلیم خم رکھنا، یہ بھی ایسی خصوصیت ہے جو کربلا کی پوری تحریک میں ہر جگہ جلوہ گر ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے مختلف مواقع پر اپنے عمل سے اس خصوصیت کا مظاہرہ کیا۔ مزید پڑھیں
امام زین العابدین علیہ السلام نے اسلامی معاشرے کی تربیت اور اخلاقی طہارت کا بیڑا اٹھایا۔ کیوں؟ کیونکہ آپ سمجھتے تھے کہ اسلامی دنیا کے ان مسائل کا ایک بڑا حصہ جو سانحہ کربلا پر منتج ہوا، لوگوں کی اخلاقی پستی اور برائیوں کا نتیجہ تھا۔ مزید پڑھیں
حسین بن علیؑ جیسی شخصیت کہ جس میں خود تمام اعلی اقدار مجسم ہوئے ہیں، انقلاب بپا کرتی ہے تاکہ زوال و انحطاط کی راہیں بند کردے، کیونکہ پستیاں پیر پھیلاتی چلی جارہی تھیں اور وہاں تک پہنچ جانا چاہتی تھیں کہ کوئی چیز باقی نہ رہے۔ مزید پڑھیں
آج وہ دن ہے جب [اسلام کے]دشمن، کافر آپ کے دین سے مایوس ہو گئے۔[سوال یہ ہے کہ]مذہب میں ایسا کیا اضافہ کیا گیا جس نے دشمن کو مایوس کر دیا؟ وہ مسئلہ کیا ہے؟ وہ مسئلہ اسلامی معاشرے کی قیادت کا مسئلہ ہے؛ اسلامی معاشرے میں نظامِ حکومت اور امامت کا مسئلہ ہے۔ مزید پڑھیں
امام محمد باقر علیہ السلام کی زندگی اسی خط(امام کے راستہ)کا تسلسل ہے۔ لیکن(آپ کے دور امامت میں) حالات میں کافی بہتری آئی۔ آپ کے دور میں بھی اسلامی اور دینی تعلیمات تھیں لیکن پہلی بات یہ کہ لوگ(اس دور میں) رسول اللہ(ص)کے گھرانے کی بنسبت لاپراوہی اور سردمہری کا شکار نہیں تھے۔ جب امام محمد باقر(ع)مدینہ میں داخل ہوئے تو لوگوں کی ایک کثیر جماعت انہیں گھیرے میں لے لیتی ہے اور ان کی شخصیت سے بھرپور فائدہ اٹھاتی ہے۔ مزید پڑھیں