خواتین اور اجتماعی فعالیت از ریبر انقلاب
میں خواتین کی مختلف طرح کی سماجی سرگرمیوں سے اتفاق کرتا ہوں، عورتیں سماج کا آدھا حصہ ہیں اور یہ بہت اچھی بات ہوگی کہ سماج کے اس آدھے حصے سے مخلتف امور میں استفادہ کیا جائے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
میں خواتین کی مختلف طرح کی سماجی سرگرمیوں سے اتفاق کرتا ہوں، عورتیں سماج کا آدھا حصہ ہیں اور یہ بہت اچھی بات ہوگی کہ سماج کے اس آدھے حصے سے مخلتف امور میں استفادہ کیا جائے۔ مزید پڑھیں
یہ فن، ایک پیچیدہ فن ہے، اور فن و ھنر مندی، ایک خوبصورتی ہے۔ یہ چیز ہمیں اپنی مذہبی روایات میں ملتی ہے۔ مذہبی روایات سے مراد قرآن، نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ اور بہت سی دیگر دعائیں ہیں۔ قرآن مجید کے بارے میں فرمایا گیا ہے۔"ظاھرہ انیقٌ"، "انیق"سے مراد صرف خوبصورت نہیں بلکہ ایسی خوبصورتی کہ جو حیرت میں مبتلاء کردے۔ مزید پڑھیں
اللہ تعالی نے زندہ پودے کو انسانوں کے لئے ہمہ گیر رزق کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ یعنی یہ کہ پودے خوراک کا ذریعہ ہے، دواء کا ذریعہ ہے، سانس لینے کا ذریعہ ہے اور فطرت کے حسن و جمال کا ذریعہ ہے۔ چشم نواز اور دلنواز ہیں یعنی دل کو لبھانے والے ہے۔ پودے روح کو تسکین پخشتے ہیں اور انسانی جسم کی حفاظت کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
گھر میں عورت کبھی بیوی کے کردار میں نظر آتی ہے تو کبھی ماں کے کردار میں نظر آتی ہے۔ان میں سے ہر کردار کی اپنی ایک منفرد خصوصیت ہے۔میں بارھا عرض کرچکا ہوں،اور یہ میرا اعتقاد ہے کہ یہی عورت کے مہم ترین و بنیادی ترین فرائض ہیں۔ مزید پڑھیں
گھرانے کی حفاظت خاتون کرتی ہے۔ گھرانے میں عورت کے کردار کو اسلام جو اتنی زیادہ اہمیت دیتا ہے، اس کی وجہ یہی ہے کہ اگر عورت، گھرانے کے سلسلے میں ذمہ دار ہو گئی، اس نے دلچسپی دکھائی، بچوں کی پرورش کو اہمیت دی، اپنے بچوں کا خیال رکھا، انھیں اپنی آغوش میں پال کر بڑا کیا، ان کے لیے تربیتی غذا مہیا کی، قصے کہانی، شرعی احکام، قرآنی حکایتیں، سبق آموز کہانیاں، اور اس روحانی غذا کو ہر موقع پر اپنے بچوں کو جسمانی غذا کی طرح دیتی رہی تو اس معاشرے کی نسلیں نمو و ترقی کریں گی۔ مزید پڑھیں
اسلام کی نظر میں گھرانہ بہت اہم ہے۔ گھر کے ماحول میں عورت اور مرد کا رابطہ کسی اور طرح کا ہے، معاشرے کے ماحول میں کسی دوسرے طرح کا ہے۔ اسلام نے عورت اور مرد کے درمیان پردے کی حیثیت سے معاشرے کے ماحول میں جو قاعدے مقرر کیے ہیں، اگر انھیں توڑ دیا جائے تو، گھرانہ بگڑ جائے گا۔ مزید پڑھیں
"فی الکافی عن الصادق(ع):من اصبح لا ینوی ظلم احد،غفر الله ذنب ذلک الیوم" امام سے روایت ہے "کہ وہ شخص جو صبح اٹھے اور کسی پہ ظلم کرنے کی نیت نہ رکھتا ہو"تو اللہ تعالی اس دن اسے گناہوں سے آمان میں رکھتا ہے.جیسا کہ کہا گیا کہ جو شخص کسی پہ ظلم کرنے کی نیت نہ رکھتا ہو یہ ظاہرا کوئی اہم چیز نہیں لگتی.لیکن اگر انسان اس نیت کے ذریعے اپنے اعمال اور افعال میں احتیاط کرے۔ مزید پڑھیں
مغرب میں کئ عشروں کے دوران مغرب میں خواتین کی آزادی کے ذریعے اخلاقی گراوٹ اور بے راہ روی اتنی زیادہ پھیل گئی کہ اس نے خود مغربی مفکرین کو دہشت میں مبتلا کر دیا! آج مغربی ملکوں میں ہمدرد، خیر خواہ، سمجھدار اور نیک نیتی رکھنے والے افراد، جو کچھ ہوا ہے، اس سے غمگین اور وحشت زدہ ہیں، مگر وہ اسے روک بھی نہیں سکتے۔ مزید پڑھیں
جوانوں کی شادی کا مسئلہ بہت مہم ہے۔یہ ان مسائل میں سے ہے کہ جس سے کسی صورت بھی غفلت نہیں برتی جاسکتی۔شادی کو آسان بنانے کے طریقوں،اور جوانوں کے لئے شادی کے امکانات کی فراہمی پر غور کرنا چاہیے۔بعض اوقات اس کے لیے مال و دولت کی نہیں بلکہ صرف محکم ارادے اور توجہ کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں
دوسروں کی نظروں میں عورت کی عفت، اسکی شخصیت کی سر بلندی اور عزت و احترام کا سبب ہے۔حتی کہ ہوس پرست و بے لگام مردوں کی نظروں میں۔عورت کی عفت و پاکدامنی اسکے احترام کا ذریعہ ہے۔ مزید پڑھیں