انفاق، اسلام کا ایک بنیادی اصول از رہبر انقلاب
مال و ثروت جمع کرنا اور انفاق (یا راہ خدا میں خرچ) نہ کرنا اقدار کے خلاف اور ایک گناہ اور شاید گناہ کبیرہ ہے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
مال و ثروت جمع کرنا اور انفاق (یا راہ خدا میں خرچ) نہ کرنا اقدار کے خلاف اور ایک گناہ اور شاید گناہ کبیرہ ہے۔ مزید پڑھیں
رجب کا مہینہ بابرکت مہینہ ہے۔ خدا کی رحمت ان لوگوں کے کیلئے فراہم ہے جن کے دل اس مہینے میں خدا کو یاد کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلامی نظام میں عہدہ ؤ منصب پر فائز ہونے اور امور کی ذمہ داری سنبھالنے کا مسئلہ صرف عوام سے روبرو ہونا نہیں ہے، اگر خدا کے ساتھ رابطہ نہ ہو تو عوام کے لئے کام کرنا اور ان کے لئے کوئی خدمت انجام دینا یعنی وہی اصل ذمہ داری جو سنبھالی ہے اس میں رخنہ پڑ جائے گا اس فریضے اور ذمہ داری کی پشت پناہ اور سہارا وہی خدا سے رابطہ ہے۔ مزید پڑھیں
غیرتِ روحی، ہمت اور بہادری ہر کسی میں نہیں پائی جاتی۔ عزتِ نفس، فکری طور پہ آزاد ہونا، عدالت پسند ہونا، لوگوں کے لئے خیر خواہی کا جذبہ رکھنا، ایسی صفات ہر کسی میں پیدا نہیں ہوتی۔ ایک ہوس پرست اور عیاش پسند شخص میں، یہ اچھی صفات زبوں حالی اور فرسودگی کا شکار ہوجاتی ہیں۔ یہ صفات ان انسانوں میں پروان چڑھتی ہیں کہ جو اپنے نفس عمارہ کو پامال کردیتے ہیں اور اپنے جسم کی قید و قیود سے بالاتر ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں
بسم الله الرحمن الرحیم۔ والحمد لله رب العالمین حَدَّثَنا أَبُوحَمزَة الثُّمالِی عَن عَلِیِّ بنِ الحسین علیهالسلام، حضرت امام سجاد علیہ السلام سے روایت ہے، "القولُ الحَسَنُ یُثرِی المالَ"؛ نیک گفتار انسان کے لئے اس کے دنیا کے مال میں اضافہ کرتا ہے۔ "و یُنَمِّی الرّزقَ" یعنی انسان کے رزق میں اضافہ کرتا ہے اور اس میں افزائش کرتا ہے۔ مزید پڑھیں
تمام شرعی فرائض کی ادائیگی اور تمام حرام کاموں سے دوری کا حکم، انسان کی روحانی جڑوں کی تقویت اور اس کے دنیا و آخرت کے تمام امور کی اصلاح کے لیے ہے۔ مزید پڑھیں
امام خمینی رح نے فرمایا کہ انقلاب کے آغاز سے ہی ایک دست قدرت(غیبی ہاتھ)ہماری مدد کررہا ہے۔اگر کوئی چاہتا ہے کہ انفرادی و اجتماعی زندگی میں مکمل کامیابی حاصل کرے، اسکو چاہیئے کہ دائما الہی سنتوں اور احکامات پہ عمل کرنے کے ساتھ اللہ بھی سے مدد طلب کرتا رہے۔ مزید پڑھیں
ہمارے نوجوان در اصل اعتکاف میں بیٹھ کر خدا سے راز و نیاز کررہے ہیں،اعتکاف بنیادی طور پہ ایک انفرادی عبادت ہے۔ خدا سے رابطہ پیدا کرنا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ مسجد انتظامیہ کے اجتماعی پروگرامات، خدا سے لوگوں کا انفرادی اور قلبی رابطے کو کمزور کردے! نوجوانوں کو مہلت دیں کہ وہ قرآن پڑھیں، نہج البلاغہ پڑھیں، صحیفہ سجادیہ پڑھیں۔ مزید پڑھیں
بتوں کو پوجنے اور نہ پوجنے والے،سب ایک ظاہری آداب،رسومات، اور اذکار بجا لاتے ہیں۔سب کا ظاہر لگ بھگ ایک ہی جیسا ہوتا ہے۔ظاہر تو یہی ظاہر ہے کہ جو ہمیں نظر آتا ہے۔وہ چیز جو نماز کو عرش الہی یا معراج پہ پہنچاتی ہے وہ وہی روح نماز ہے جو اس میں پھونکی جاتی ہے۔اگر نماز میں وہ روح پائی جائے تو اسے عرش الہی پہ پہنچا دیتی ہے،اسے الہی بنا دیتی ہے۔ مزید پڑھیں
کچھہ منافقتیں ایسی ہوتی ہیں کہ انسان خود بھی نہیں جانتا کہ وہ منافقت میں مبتلا ہے۔ ایک انسان در حقیقت منافق ہوتا ہے اور خود کو مومن سمجھ رہا ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کے دل کی گہرائیوں میں شکوک و شبہات، بے ایمانی، کفر اور جھوٹ موجود ہوتا ہے لیکن وہ خود کو مومن سمجھ رہا ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں