شادی کی سادہ تقریبات، معاشرے کی بقاء کیلئے اہم مسئلہ! از رہبر انقلاب
امام سجادؑ کی عبادت و بندگی، شہید مطہریؒ
انسان جب امام زين العابدين عليہ السلام كو ديكھتا ھے تو آپ كو صحيح معنوں ميں خدا كا مخلص بندہ پاتا ھے، اور بےساختہ كہہ اٹھتا ہے كہ بندہ ہو تو ايسا ہو اور بندگي ہو تو ايسي۔ آپ كي نماز خالص بندگي سے خالص عبادت تھي، آپ كي دعاؤں كا سوز اڑتے ہوئے پرندوں كو روك ليتا۔ راہ گزرتے لوگ رک كر فرزند حسين عليہ السلام كي رقت آميز آواز كو سن كر گريہ كرتے۔مزید پڑھیں