یونیورسٹی اور اسکی اہمترین ذمہ داریاں از رہبر انقلاب
اگر ہم ایک یونیورسٹی کی تعریف کریں تو کہیں گے کہ یونیورسٹی کا اصلی رکن علم ہے۔ یونیورسٹی کی تین اصلی ذمہ داریاں ہیں۔ پہلا یہ کہ(معاشرے کو) ایک تربیت شدہ عالم فراہم کرنا۔ دوسرا علم کا پھیلاؤ۔ تیسرا یہ کہ اچھے عالم کی تربیت اور علم کے پھیلاؤ کو ایک جہت یا صحیح سمت دینا۔ مزید پڑھیں