ہماری عبادت، “عبادت” ہے یا “عادت”؟ از شہید مرتضیٰ مطہری
اخلاق کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنی عادات اور فطرت پر قابو پانے کے لیے اپنے اختیار کو تقویت دے۔ اس کا مطلب ہے قوت ارادی کو مضبوط کرنا تاکہ ارادہ ان پر غالب آجائے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
اخلاق کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنی عادات اور فطرت پر قابو پانے کے لیے اپنے اختیار کو تقویت دے۔ اس کا مطلب ہے قوت ارادی کو مضبوط کرنا تاکہ ارادہ ان پر غالب آجائے۔ مزید پڑھیں
خدائی بننے کی مکمل شرط یہ ہے کہ اس انسان کی زندگی کے تمام امور پوری طرح سے خدا کے لیے اور خدا کی راہ میں ہوں؛ منجملہ شادی، اولاد، بچوں کا مستقبل۔ مزید پڑھیں
امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک ہزار سے زائد افراد مکے سے روانہ ہوئے یا راستے میں آپ سے ملحق ہوئے مگر عاشور کی شب گنے ہوئے افراد آپ کے ہمراہ تھے، عاشور کے دن جب چند افراد آپ سے آکر ملے ان سب کو ملاکر مجموعی تعداد بہتر ہوئی۔ یہ مظلومیت ہی تو ہے۔ مگر یہ مظلومیت حقارت و ذلت کے معنی میں نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
مجھے نوجوانوں پر بڑا یقین ہے۔ بہت سے لوگ نوجوانوں کی قدر و قیمت پوری طرح سے نہیں سمجھ سکتے۔ انہیں نوجوانوں سے زیادہ امیدیں نہیں ہیں۔ تاہم، میں نوجوانوں کے بارے میں بہت پر امید ہوں۔ مزید پڑھیں
میرے بھائیوں اور بہنوں! فلسطین کا مسئلہ ہمارے لئے ایک اسلامی مسئلہ ہے۔ اسلام نے مسلمان سرزمینوں کا دفاع ہم پہ واجب قرار دیا ہے، ہم پہ فرض کیا ہے کہ مظلوموں، ستم دیدہ لوگوں اور مستضعفین(کمزور)افراد کے حقوق کا خیال رکھیں۔ ہم پہ فرض ہے کہ اپنی جان و مال سے ان لوگوں کی فریاد رسی میں جلدی کریں کہ جو تیس سال سے"یا للمسلمین" کی فریاد بلند کررہے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
فکرِحسین ابن علیؑ حق کے دفاع اور ظلم، زیادتی، انحراف اور استکبار کے خلاف مزاحمت کی فکر ہے۔ یہ امام حسینؑ کا مکتب ہے۔ آج دنیا کو اس فکر کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں
اللہ کے سامنے سر تسلیم خم رکھنا، یہ بھی ایسی خصوصیت ہے جو کربلا کی پوری تحریک میں ہر جگہ جلوہ گر ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے مختلف مواقع پر اپنے عمل سے اس خصوصیت کا مظاہرہ کیا۔ مزید پڑھیں
جو چیز خدا کے لئے ہوتی ہے وہ آسان ہو جاتی ہے۔ کربلا خدا کے لئے تھی اور چونکہ خدا کے لئے تھی، اس لیے آسان تھی۔ مزید پڑھیں
یونیورسٹی میں طلباء کا اصل کام پڑھائی ہے۔ البتہ علم کا اصلی کام حصول علم ہے۔ لیکن طالب علمی اور علمی کاموں کے ساتھ ہی مستقبل پر نظر رکھنا، معاشرے پر نظر رکھنا، عوام پر نظر رکھنا اور مشکلات و مسائل پر نظر رکھنا بھی یونیورسٹی طلبا کے فرائض میں شامل ہے۔ مزید پڑھیں
امام زین العابدین علیہ السلام نے اسلامی معاشرے کی تربیت اور اخلاقی طہارت کا بیڑا اٹھایا۔ کیوں؟ کیونکہ آپ سمجھتے تھے کہ اسلامی دنیا کے ان مسائل کا ایک بڑا حصہ جو سانحہ کربلا پر منتج ہوا، لوگوں کی اخلاقی پستی اور برائیوں کا نتیجہ تھا۔ مزید پڑھیں