سوشل میڈیا کا غلط استعمال اور اسکے سماجی اثرات از رہبر انقلاب
اسلامی انقلاب اور مادی قوتوں کے مادی اندازے از امام
انہوں (مادی سپر طاقتوں) نے عالم طبیعت اور مادے کا حساب لگایا تھا، اس (اسلامی انقلاب) کے الٰہی پہلو کا حساب نہیں لگایا تھا۔ اس کے ایمان کا حساب نہیں لگایا تھا کہ ایمان میں کتنی قدرت ہے اور وہ حساب کربھی نہیں سکتے، کیونکہ انہیں معلوم ہی نہیں ہے کہ ایمان کیا ہے۔ یہ حساب کہ، مادیت کے حساب سے محال تھا کہ کچھ علماء جنہیں درس پڑھنا چاہئے، کچھ یونیورسٹی والے جنہیں کلاسوں میں ہونا چاہئے، کچھ دیہاتی جنہیں زراعت کرنی چاہئے، بھلے ہی ان کے لئے کوئی زراعت نہ چھوڑی ہو اور کچھ مزدور جنہیں کام میں مشغول رہنا چاہئے۔ان میں فوجی کوئی ایک بھی نہیں تھا۔ یہ قیام کریں اور ایک دیوپیکر نظام کو درہم برہم کردیں، وہ نظام جس کی پشت پر تمام قدرتیں تھیں۔ نہ صرف بڑی طاقتیں بلکہ ساری طاقتیں۔ مزید پڑھیں