فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
اسلام کے مطابق جس طرح انسان کو اپنا کام خدا کے لیے کرنا چاہیے اسی طرح مخلوق کا کام بھی خدا کے لیے کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
عہدِ ولایت ویب پورٹل | مکتبِ ولایت کا جامع ترین آن لائن مرکز
اسلام کے مطابق جس طرح انسان کو اپنا کام خدا کے لیے کرنا چاہیے اسی طرح مخلوق کا کام بھی خدا کے لیے کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
اس نے مرد پر عورت کے تسلط کے احساس کو مردانہ، حاکمانہ، پختہ، طاقتور انداز میں وضع کیا ہے جس کے نتیجہ میں مرد چاہتا ہے کہ عورت اس کے حکم کی تعمیل کرے۔ یہاں عورت ہتھیار ڈال رہی ہے اور مرد حاکم ہے اور حکم دے رہا ہے اور وہ عورت کو اپنا ماتحت سمجھتا ہے۔ مزید پڑھیں
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام شیعوں یا عام مسلمانوں ہی نہیں پوری انسانیت کے لئے تحفہ الہی ہیں۔ پوری انسانیت آپ کی عظمتوں کے سامنے سر تعظیم خم کرتی ہے، سوائے ان لوگوں کے جو حقیقت سے ناواقف اور بصیرت سے محروم ہیں۔ مزید پڑھیں
آپ، جو بحمد اللہ اچھی صفات کے حامل ہیں، انقلابی ہیں، محنتی ہیں، بلند ہمت ہیں، کام کرنا چاہتے ہیں، ان صفات کی حفاظت کیجیے، ان صفات کو اپنے آخری دن تک باقی رکھیے، کہنا تو یہ چاہیے کہ اپنی عمر کے آخری دن تک۔ مزید پڑھیں
شہید اعلیٰ ظاہری مقام کے علاوہ اعلیٰ روحانی مقام کے بھی حامل ہیں۔ اس کی دلیل بھی خود انکی شہادت ہی ہے، جو شخص شہید ہوتا ہے اور اسے یہ رتبہ دیا گیا ہے ان افراد کے باطن، فطرت اور اعمال میں بعض شرائط کا ہونا ضروری ہے۔ ان شرائط کے بغیر کسی کو شہادت نصیب نہیں ہوتی۔ وہ شخص اس اعلیٰ روحانی مرتبے کا حامل تھا اور اسی وجہ سے وہ شہید ہو گیا۔ ورنہ ان صفات کے بغیر کسی کا شہید ہونا ممکن نہیں۔ مزید پڑھیں
بہترین اور اعلی افکار کو پھلنے پھولنے کے لیے سازگار ماحول کی ضرورت ہوتی ہے، سازگار فضا کی احتیاج ہے. اگر انسان کی روحانی فضا سازگار نہ ہو اعلی افکار اس سے دور ہوجاتے ہیں. مزید پڑھیں
آج دشمن سکیورٹی اور معاشی جنگ کے مقابلے میں نرم جنگ یعنی میڈیا وار میں زیادہ سرگرم ہے۔ لہذا ، ہمیں تشہیرات اور میڈیا کے شعبے میں زیادہ موثر اور زیادہ ذہانت سے کام لینا چاہیے۔ مزید پڑھیں
معاشرے میں خواتین کا کردار مردوں کے کردار سے زیادہ اہم ہے۔ کیونکہ خواتین ، تمام پہلوؤں میں ایک متحرک گروہ ہونے کے علاوہ ، اپنے دامن میں فعال گروہوں کی تربیت کرتی ہیں۔ معاشرے میں ماں کی خدمت اساتذہ کی خدمت سے بالاتر ہے ، اور سب کی خدمت سے بالاتر ہے۔ مزید پڑھیں
جو انسان قرآن سے تعلق رکھتا ہے، قرآن اور احکام قرآن سے آشنا ہے وہ سمجھتا ہے کہ قرآن جس اسلام کا تعارف کراتا ہے، وہ یہ ہے۔ قرآن جس اسلام کا تعین کرتا ہے، تعارف کراتا ہے، وہ، وہی اسلام ہے جو زندگی کے تمام امور میں دخیل ہے، رائے رکھتا ہے، نظر رکھتا ہے، مختلف تقاضے رکھتا ہے۔ مزید پڑھیں
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جو لوگ جامعات میں اصلاحات لانا چاہتے ہیں اور یونیورسٹیوں کو اسلامی بنانا چاہتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ علوم دو طرح کے ہیں: جیومیٹری کا علم ایک اسلامی ہے ، ایک غیر اسلامی ہے۔ فیزیکس ایک اسلامی ہے ، ایک غیر اسلامی ہے۔ اسی وجہ سے ، انھوں نے اعتراض کیا کہ سائنس اسلامی یا غیر اسلامی نہیں ہے۔ اور کچھ نے یہ تصور کیا کہ وہ لوگ جو یہ مانتے ہیں کہ یونیورسٹیوں کو اسلامی ہونا چاہئے یعنی صرف فقہ ، تفسیر اور علم اصول کی تعلیم ہونی چاہیے۔ یہ ایسے غلط تصورات ہیں جو کچھ لوگ رکھتے ہیں یا خود ایجاد کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں