سوشل میڈیا کا غلط استعمال اور اسکے سماجی اثرات از رہبر انقلاب
ایرانی قوم زمانہ قدیم سے رسول اللہ(ص) اور انکی آل سے عشق و محبت رکھتے ہیں۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اہل خراسان میں ایک شخص مدینے میں امام محمد باقر(ع) کے گھر آتا ہے،وہاں کچھہ اور افراد بھی ہوتے ہیں،اپنے پیر دکھاتا کہ جو پیدل چلنے کے باعث پھٹ چکے ہوتے ہیں۔ امام باقر سے کہتا ہےما جاءنی الا حبکم میں خراسان سے مدینہ صرف آپکی محبت میں پیدل آیا ہوں۔امام کہتے ہیں کہ میں بھی ایک جملہ عرض کرتا ہوں جو رسول اللہ سے روایت ہے من احب حجرا حشرہ الله معه یعنی جو جس چیز سے بھی محبت کرتا ہے چاہے وہ ایک پتھر ہی کیوں نہ ہو،اللہ اسی چیز کے ساتھ اسے محشور کرتا ہے۔ مزید پڑھیں