سوشل میڈیا کا غلط استعمال اور اسکے سماجی اثرات از رہبر انقلاب
گھرانے میں ماں کا کردار از رہبر انقلاب
گھرانے کی حفاظت خاتون کرتی ہے۔ گھرانے میں عورت کے کردار کو اسلام جو اتنی زیادہ اہمیت دیتا ہے، اس کی وجہ یہی ہے کہ اگر عورت، گھرانے کے سلسلے میں ذمہ دار ہو گئی، اس نے دلچسپی دکھائی، بچوں کی پرورش کو اہمیت دی، اپنے بچوں کا خیال رکھا، انھیں اپنی آغوش میں پال کر بڑا کیا، ان کے لیے تربیتی غذا مہیا کی، قصے کہانی، شرعی احکام، قرآنی حکایتیں، سبق آموز کہانیاں، اور اس روحانی غذا کو ہر موقع پر اپنے بچوں کو جسمانی غذا کی طرح دیتی رہی تو اس معاشرے کی نسلیں نمو و ترقی کریں گی۔ مزید پڑھیں