اپنے دشمن کو پہچانیں سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ دشمن ہے کون؟دوسرے نمبر پہ یہ کہ جب یہ جان لیں کہ دشمن کون ہے تو اسکی کمزوریوں جاننا ضروری ہے۔آج کے دور میں دشمن کی اہم ترین چال جعلسازی اور جھوٹ ہے۔سب سے اہم کام جو دشمن کررہا ہے وہ جھوٹ کا پھیلاؤ ہے۔ مزید پڑھیں
عدل و انصاف کی تعریف اور اس کے تقاضے از
عدل کا ایک اہم مصداق معاشی و سماجی نابرابری کا خاتمہ اور اسی سے ملتی جلتی چیزیں ہیں۔ لیکن صرف یہ نہیں، بلکہ یہ چیز اسکا ایک واضح و روشن مصداق ہے۔ عدل و انصاف ہمارے ذاتی فیصلوں سے ہی شروع ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں
خواتین اور اجتماعی فعالیت از ریبر انقلاب
میں خواتین کی مختلف طرح کی سماجی سرگرمیوں سے اتفاق کرتا ہوں، عورتیں سماج کا آدھا حصہ ہیں اور یہ بہت اچھی بات ہوگی کہ سماج کے اس آدھے حصے سے مخلتف امور میں استفادہ کیا جائے۔ مزید پڑھیں
عالم برزخ سے مراد وہ عالم جو دنیا و آخرت کے درمیان حائل ہے؛ گرچہ عالم برزخ میں مکمل طور پہ لوگوں کا حساب و کتاب نہیں ہوگا اور روز قیامت یہ کام مکمل طور پہ انجام پائے گا، لہذا وہاں لوگوں کی حالتیں بھی مختلف ہونگی۔ عالم برزخ میں کچھ لوگوں پہ نعمتیں نازل ہوتی ہے اور کچھ پہ عذاب! اسی لئے فرمایا گیا ہے کہ انسان کے لئے عالم قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ کی مانند ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے۔ مزید پڑھیں
اپنی فکری بنیادوں کو مضبوط بنائیں! از رہبر انقلاب
طالب علم کے لیے ان سب سے اہم چیز، ایک منظم فکری بنیاد کا حامل ہونا ہے جسے آپ کو مستحکم کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں
ماہ رمضان کو عبادتوں، روزہ داری، توسل، ذکر اور خضوع و خشوع کے عالم میں گزارنا اور پھر عید الفطر کی وادی میں قدم رکھنا ایک مومن انسان کے لئے حقیقی عید ہے۔ یہ عید دنیا کے مادی جشنوں جیسی نہیں ہے۔ یہ رحمت و مغفرت خداوندی کی عید ہے۔ مزید پڑھیں
مغرب اور انسانی حقوق؟! از رہبر انقلاب
انسانی حقوق! بنیادی طور پر، لوگ حیران ہیں، کیونکہ انسانی حقوق کی اصطلاح مغربیوں کے لیے موزوں نہیں ہے۔ یہ انسان کے دشمن ہیں! مزید پڑھیں
اللہ رب العزت کا واقعا واقعا شکر گزار ہوں کہ کرونا وائرس کی شدت میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر یہ شاداب،زندہ اور امید سے سرشار محفل منعقد ہوئی-حقیقتا آپ جوانوں کی موجودگی،آپ نابغہ افراد کا یہاں جمع ہونا نہایت امید بخش ہے- مزید پڑھیں
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی معتکفین کو نصیحتیں
میرا مشورہ یہ ہے کہ ان تین دنوں میں جب آپ مسجد میں موجود ہوں تو اپنے اوپر قابو رکھنے کی پریکٹس کریں۔ جو الفاظ آپ بولتے ہیں، جو کھانا کھاتے ہیں، جن لوگوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں، جو کتابیں پڑھتے ہیں، جو آپ سوچتے ہیں، مستقبل کے لئے جو منصوبے بناتے ہیں، ان تمام چیزوں میں نہایت محتاط رہیں۔ مزید پڑھیں
امیر المومنینؑ کی شہادت کا تذکرہ! از رہبر انقلاب
اس مبارک مہینے (رمضان) کی فضیلت اور اس مہینے میں بندگان صالح کے وظائف کے تعلق سے جو کچھ بھی بیان کیا جا سکتا ہے امیر المومنین علی علیہ السلام کی ذات میں وہ سب کچھ اپنی کامل ترین صورت میں جلوہ فگن ہے۔ مزید پڑھیں