ورزش کے بغیر انسانی جسم کمزور اور ناتوان رہ جاتا ہے۔آپ جو کوئی بھی ہوں، خواہ(جسمانی طور پہ)کتنے ہی مضبوط کیوں نہ ہوں، اگر ورزش نہیں کریں، کھائیں اور اس کے بعد سو جائیں، تو جسم کمزور رہ جائے گا۔ اس میں کوئی شک و شبہہ نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
مسئلہِ فلسطین ایک پوری قوم سے متعلق ہے از شھہد
مسئلہ فلسطین اسلامی ریاستوں میں سے کسی ایک مخصوص ریاست سے متعلق نہیں۔ اس کا تعلق ایک پوری قوم سے ہے، ایک ایسی قوم جسے اس کے گھر سے نکلنے پر مجبور کیا گیا۔ فلسطین کی تاریخ کیا ہے،ان(صہیونیوں)کا دعویٰ ہے کہ تین ہزار سال پہلے ہم میں سے دو افراد(داؤد اور سلیمان) نے وہاں ایک عارضی مدت کے لیے حکومت کی تھی۔ مزید پڑھیں
اگر مزاحمتی محاذ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا! از
قابض صیہونی ریاست کے حالیہ جرائم سے مسلم اقوام حتیٰ کہ دنیا بھر کے غیر مسلم عوام بھی سخت ناراض ہیں اور اگر یہ وحشیانہ کاروئیاں جاری رہیں تو پوری دنیا کے مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوجائے گا اور پھر کوئی بھی انہیں روکنے پہ قادر نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں
گھرانہ، معاشرتی ترقی کی سیڑھی! از رہبر انقلاب
گھرانہ معاشرے کی اصلی بنیاد ہے۔ اسلامی معاشرہ، نیک، زندہ دل اور پرنشاط گھرانے کی اکائی سے فائدہ اٹھائے بغیر ترقی و پیشرفت کر ہی نہیں سکتا۔ ثقافتی اور غیر ثقافتی میدانوں میں بھی اچھے گھرانوں کے بغیر پیشرفت کا امکان نہیں ہے۔ بنابریں گھرانہ ضروری ہے۔ مزید پڑھیں
ادائیگی فرض پہ سب قربان! از رہبر انقلاب
حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کو ناگہانی طور پہ ایک عظیم، فوری اور خطرناک ذمہ داری ملی، جو کربلا جانا تھا۔ جبکہ آپ سلام اللہ علیہا اس تحریک کی رہنما بھی نہیں تھیں۔ مزید پڑھیں
بیدار و آگاہ جوان، تاریخ کا پاسبان از رہبر انقلاب
میرے عزیز جوانو! اور بچو! آپ سب کے سب اپنے ملکوں میں ایک کردار کے حامل بن سکتے ہیں۔۔۔ آپ مدرسوں میں، اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں، اپنے دفتروں اور کاروباری مرکزوں میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
فلسطین، امّت مسلمہ کی مظلوم ترین قوم از رہبر انقلاب
دنیا کی حالیہ تاریخ میں، جہاں تک ہم جانتے ہیں، اس حالیہ دور میں، یعنی پچھلے سو سال یا اس سے قریب کے عرصے میں، امت مسلمہ میں سے کسی قوم نے ایسے دشمن کا سامنا نہیں کیا جس کا آج فلسطینیوں کو سامنا ہے۔ اتنے شرارتی، اتنے خبیث، اتنے بے رحم، اتنے خونخوار دشمن سے تاریخ میں کبھی بھی امت مسلمہ اور اسلامی ممالک سے سامنا نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں
امام خمینیرح اور کامیابی کے اصول از رہبر انقلاب
امام خمینی رح نے فرمایا کہ انقلاب کے آغاز سے ہی ایک دست قدرت(غیبی ہاتھ)ہماری مدد کررہا ہے۔اگر کوئی چاہتا ہے کہ انفرادی و اجتماعی زندگی میں مکمل کامیابی حاصل کرے، اسکو چاہیئے کہ دائما الہی سنتوں اور احکامات پہ عمل کرنے کے ساتھ اللہ بھی سے مدد طلب کرتا رہے۔ مزید پڑھیں
ربا (سود) اور اسکے شرعی مسائل از رہبر انقلاب
ربا(سود) گناہان کبیرہ میں سے ہے اور اس کی حرمت واجبابِ دین میں سے ہے۔ امام رضا علیہ السلام سے روایت ہے کہ: "اللہ آپ پر رحمت کرے! جان لو کہ سود حرام اور کبیرہ گناہوں میں سے ہے اور یہ ان چیزوں میں سے ہے جن کے لیے خدا نے عذاب کا وعدہ کیا ہے۔ پس میں سود سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں اور سود کو تمام انبیاء اور تمام مقدس کتابوں نے حرام قرار دیا ہے"۔ مزید پڑھیں
کیا ظلم کے ساتھ ساتھ ظلم کو قبول کرنا بھی اسلام میں حرام ہے؟ایمان دو محاذوں پر ظلم سے لڑنے میں کارگر ہے۔ ایک مظلوم کے محاذ پر اور دوسرا ظالم کے محاذ پر۔ مظلوم کے سامنے ایمان ہمیشہ ایک حوصلہ افزائی اور اس کے لیے ظالم کے خلاف لڑنے کے لیے بہت مضبوط اور قابل اعتماد محرک ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں