فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
اسلام کی آپ عورتوں پرخاص نظر ہے۔ جب اسلام آیا تو جزیرۃ العرب میں آیا، اس وقت جب عورتیں اپنی حیثیتیں مردوں کے ہاتھوں گنواں چکی تھیں؛ اسلام نے انہیں سربلند و سر فراز کیا، اسلام نے ان کو مردوں کے مساوی کیا۔ اسلام کی عنایت اور توجہ عورتوں پر مردوں سے کہیں زیادہ ہے۔مردوں کا ملتوں پر حق ہے اور عورتیں زیادہ حق رکھتی ہیں؛ کیونکہ عورتیں ہی بہادر مردوں کی اپنے دامن میں تربیت کرتی ہیں۔ مزید پڑھیں