فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کے چند جلوے! از رہبر انقلاب
غزہ، ایک طرف مظلومیت دوسری طرف طاقت کا مظہر ہے!
غزه کے عوام کی اس مظلومیت کے ساتھ ساتھ دو بڑی اہم باتیں ہیں۔ ایک تو اس عوام کا صبر و تحمل اور ان کا توکل ہے۔ یہ عوام واقعی بڑے صبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس کے کچھ مناظر عالمی میڈیا اور ہمارے ملکی ذرائع ابلاغ نے دکھائے۔ بیٹا شہید ہو گیا، اور باپ حمد پروردگار بجالارہا ہے۔ اس کا بیٹا شہید ہوا ہے اور وہ کہتا ہے فلسطین پر قربان! زخمی حالت میں نوجوان اللہ کا شکر بجا لاتا ہے اور قرآن کی آیتیں پڑھتا ہے۔ مزید پڑھیں