عورت، قرآن کی نگاہ میں از شہید مطہری

شہید مطہری فرماتے ہیں: اسلام نے عورت کے پائمال شدہ حقوق کا احیا کیا ہے۔ قرآن نے اپنے  نزول کے آغاز  میں ہی عورت کے حقوق کے لیے بنیادی قدم اٹھایا۔ ذیل میں عورت سے متعلق قرآنی تصور کے چیدہ نکات بیان کیے جاتے ہیں۔ عورت خلقت میں مرد سے مختلف نہیں ہے۔ قرآن کریم […]مزید پڑھیں

اسلام میں فقیہ کے اختیارات اور حکومت

امام خمینی رح اسلامی حکومیت کی ماہیت اور حاکم کے اختیارات کے سلسلے میں فرماتے ہیں:  اسلام میں قانون حکومت کرتاہے پیغمبر اکرم (ص) بھی الہی قانون کے تابع تھے آنحضور قانون کےمطابق عمل کرتے تھے خداوند تبارک و تعالی کا ارشاد ہے جو میں چاہتاہوں اگر اسکے خلاف تم عمل کرو گے تو میں تمہارا مؤاخذہ کروں گااورتمہاری شہ رگ کاٹ دوں گا۔مزید پڑھیں

امام خمینیؒ کی چند اخلاقی نصیحتیں

Previous Next انسان اشرف المخلوق : انسان کو دیگر مخلوقات پر  فضیلت حاصل ہے کیونکہ اللہ تبارک و تعالی نے اسے عقل و شعور کے زیور سے آراستہ کیا اور فکر و نظر کی قوت سے مالامال کیا ہے۔تاہم تمام تر شرافت کے باوجود انسان خطا کا پتلا ہے۔     غلطی کا اقرار کوئی […]مزید پڑھیں

امام خمینی رح کے افکار کی ترویج

میں تمام مسلمانوں بلخصوص نوجوانوں سے درخواست کروں گا کہ وہ عالم اسلام کے حقیقی پیشوا اور مستضعفین جہاں کی امید حضرت امام خمینی (رہ)   کے افکار کو ملک کے چپہ چپہ تک پہنچائیں تاکہ دنیا حضرت امام خمینی (رہ)  کے افکار سے باخبر ہو کر استعمار کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیں۔مزید پڑھیں

خواتین اور انکا معاشرتی کردار از امام خمینیؒ

  خواتین کو معاشرے میں مرکزی کردار حاصل ہے امام خمینی نے معاشرے میں خواتین کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ معاشرے میں مردوں سے زیادہ خواتین کے کردار کی اہمیت ہے۔ کیوں کہ خواتین خود بھی معاشرے میں اہم کردار کرتی ہیں اور معاشرے کو اچھا بنانے کے لئے اچھے افراد کی بھی تربیت بھی کرتی ہیں۔ […]مزید پڑھیں

حقوق نسواں کی پامالی کے اسباب رہبر انقلاب کی نگاہ

خواتین کے حقوق اور ان کی معاشرتی حیثیت سے متعلق ظالمانہ برتاو کے بارے میں رہبر معظم حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای دام ظلّہ فرماتے ہیں: ميري بہنو اور بيٹيو! ميرا يقين ہے اور يہ ميري نظر ہے کہ اسلامي معاشرے کے کسي حصے ميں بھي خواہ خود ايران کے اندر ہو يا مختلف ممالک ميں ، اگر مسلمان خواتين کے بارے ميں کوتاہي نظر آتي ہے تو اس ميں تھوڑے مقصّر خود مرد بھي ہيںمزید پڑھیں

ائمہ معصومین ع کا بنیادی ہدف اور حکمت عملی

Previous Next معصومین ع کی معاشرتی زندگی کا بنیادی ہدف اسلامی حکومت کی تشکیل تھا جس کےحصول کے لیے زمان و مکان کی شرائط کو سامنے رکھتے ہوئے جدوجہد جاری رکھی۔ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای اس بارے میں یوں فرماتے ہیں :  جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ۴۰ ء ہجری میں امام […]مزید پڑھیں

جوانوں کی تین خصوصیات مقام معظم رہبری کی نگاہ میں

Previous Next معاشرے میں جوانوں کاکردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں: میں بنیادی طور پر جوانوں میں موجود اہم خصوصیات میں سے تین خصوصیات کو نمایاں دیکھتا ہون۔ وہ تین خصوصیات استعداد، امید اور تخلیقی جدت یا نوآوری ہے۔ اگر انقلابی میڈیا جوانوں میں […]مزید پڑھیں