محبت اہل بیتؑ ہی محور اتحاد ہے

میں اپنے شیعہ بھائیوں کی خدمت میں عرض کروں گا، ہمیں علم ہے کہ آپ کی اہل بیت کے ساتھ کتنی محبت ہے۔ آپ کس قدر عزاداری سید مظلوم علیہ السلام کے عاشق ہیں۔لیکن اگر آپ کے دل میں محبت اہل بیت ہے اور عزاداری سید الشہدا عزیز ہے کہ یقیناً عزیز ہے، تو ایک دوسرے کے خلاف کیچڑ اچھالنا اور ایک دوسرے کے خلاف باتیں کرنا، محاذ آرائی چھوڑ دو ، بخدا! اس سے عزاداری کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ اہلبیت بھی ناراحت ہوتے ہیں۔مزید پڑھیں

نوجوانوں کے خلاف سامراجی پلان،شہید عارف الحسینی

عالمی استعمار کی مسلم نوجوانوں کے خلاف فکری اور ثقافتی یلغار نے مسلم قیادتوں کو سنجیدہ غورو خوض پر مجبور کردیا ہے۔ اس سلسلے میں قائد شہید علاّمہ رارف حسین الحسینی فرماتے ہیں: سامراج ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہمارے تعلیم یافتہ جوانوں کی برین واشنگ میں مصروف ہےمزید پڑھیں

معاشرتی اصلاح اور اس کی اہمیت از شہید مطہری

شہید مرتضی مطہری رح اصلاح کی ماہیت اور اہمیت کے بارے میں فرماتے ہیں: اصلاح کا مطلب ہے ”نظم و باقاعدگی پیدا کرنا“ اور اس کا الٹ فساد ہے۔ اصلاح اور فساد ایک متضاد جوڑا بناتی ہیں جن کا ذکر قرآن اور دیگر الہامی کتابوں میں اکثر آیا ہے۔مزید پڑھیں

اسلام کا تصوّرِ فطرت از شہید مطہری

انسانی فطرت کی ماہیت اور نوعیت کے بارے میں فلسفی مکاتب باہم اختلاف رکھتے ہیں، اس سلسلے میں مسلم سماج کے متجسس اذہان میں یہ سوال ابھرتا ہے کہ فطرت کے بارے میں اسلام کا زاویہ نگاہ اور تصور کیا ہے؟!مزید پڑھیں

انسان قرآن کی نگاہ میں از استاد شہید مطہری

شہید مرتضی مطہری ایک عظیم اسلامی مفکر ہیں۔ آپ انسان سے متعلق قرآنی زاویہ نگاہ کو یوں بیان کرتے ہیں : قرآن کی نگاہ میں انسان میں یہ قوت ہے کہ وہ قوائے عالم کو مسخر کر سکتا ہے اور فرشتوں سے بھی کام لے سکتا ہے لیکن وہ اپنے برے اعمال کے سبب اسفل السافلین میں بھی گر سکتا ہے۔مزید پڑھیں