امام سجادؑ کی عبادت و بندگی، شہید مطہریؒ

انسان جب امام زين العابدين عليہ السلام كو ديكھتا ھے تو آپ كو صحيح معنوں ميں خدا كا مخلص بندہ پاتا ھے، اور بےساختہ كہہ اٹھتا ہے كہ بندہ ہو تو ايسا ہو اور بندگي ہو تو ايسي۔ آپ كي نماز خالص بندگي سے خالص عبادت تھي، آپ كي دعاؤں كا سوز اڑتے ہوئے پرندوں كو روك ليتا۔ راہ گزرتے لوگ رک كر فرزند حسين عليہ السلام كي رقت آميز آواز كو سن كر گريہ كرتے۔مزید پڑھیں

اسلام میں شادی بیاہ کی شرائط، شہید مطہریؒ

اس سلسلے میں اسلام کی نظر میں چند باتیں طے شدہ ہیں، پہلی بات یہ ہے کہ لڑکا اور لڑکی اگر اقتصادی طور پر خود کفیل ہوں اور بالغ و عاقل ہونے کے ساتھ رشید بھی ہوں۔ یعنی معاشرتی لحاظ سے ان کا فکری معیار اس قدر ہو جس کی بنیاد پر وہ اپنے مال کا تحفظ و نگہداشت کر سکیں۔مزید پڑھیں

اسلام اور خواتین امام خمینی رح کی نظر میں

اسلام چاہتا ہے کہ مرد اور عورت ترقی کی منزلیں طے کریں، اسلام نے خواتین کو دور جاہلیت کے مظالم سے نجات دلائی ہے، خدا جانتا ہے کہ اسلام نے خواتین کی جتنی خدمت کی ہے اتنی خدمت مردوں کی نہیں کی، آپ نہیں جانتے کہ عورت دور جاہلیت میں کیا تھی اور اسلام نے آکر کونسی عظمت عطا کی ہے۔مزید پڑھیں

قائد شہید کی نوجوانوں کو نصیحت

قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ہمیں آپ کے جذبات اور احساسات کا علم ہے، جس کا ہم احترام کرتے ہیں مگر آپ کو جان لینا چاہیے کہ دشمن آپ کے جذبات سے کھیل کر اپنے مقاصد کی تکمیل چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

اغیار کا تمدّنی تسلّط اور اس کا سدّباب، امام خمینیؒ

یہ مغرب یا مشرق جو تمام اسلامی ممالک پر مسلّط ہے، اہم ترین تمدّنی تسلط ہے۔ ان مراکز میں ہمارے بچے تربیت ہوتے تھے اور ان کی ایسی تربیت ہوتی تھی کہ جب یونیورسٹی سے باہر نکلتے تھے تو مغرب کے طرفدار ہوتے تھے یا مشرق کے طرفدار ہوتے تھے۔مزید پڑھیں

امام خمینیؒ کا مسلم حکمرانوں کو پیغامِ وحدت

آج مسلم قائدین، صدور اور سلاطین پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ جزئی اور موسمی اختلافات کو دور کریں، اسلام میں عرب و عجم اور ترک و فارس کی کوئی اہمیت نہیں ہے، اخوت اور بھائی چارہ کا ہاتھ آگے بڑھائیں، مسلم ممالک کی سرحدوں کی مشترکہ طور پر حفاظت کریں کیونکہ ہمارے درمیان کلمہ توحید ایک مشترک اصل ہے اور اسی طرح اسلامی دنیا کے مصالح اور مفادات مشترک ہیں۔مزید پڑھیں

وحدت اور دو ارادوں کا ٹکراؤ | رہبر معظم آیت

آج خطے میں دو طرح کے ارادے ایک دوسرے کے مد مقابل صف بستہ ہوگئے ہیں، " ارادہ وحدت" اور " ارادہ فرقہ واریت"، اور اس نازک صورتحال میں " قرآن کریم اور پیغمبر اعظمؐکی الہی تعلیمات پر تکیہ کرنا"، وحدت بخش معالجے کے عنوان سے دنیائے اسلام کی تمام تر مشکلات کے لئے راہ حل ہے۔ مزید پڑھیں

اتحاد عالم اسلام کی اہم ضرورت، رہبر معظم آیت اللہ

Previous Next  ہم اور آپ اور اسی طرح وہ مسلمان جو اس عظیم الشان ہستی کی پیروی اور اتباع کا دعوی کرتے ہیں اس بات پر افتخار کرتے ہیں اور اس راہ پر استقامت اور پائداری کے لئے بھی آمادہ اور تیار ہیں اور اپنی جان و مال کو بھی اس راہ میں قربان کرنے […]مزید پڑھیں

مسلمان عالمی سامراج کے خلاف متحد ہوں، علام عارف حسینیؒ

Previous Next مسلمان اپنے آپ کو پہچانیں ہماری بدقستمی ہے کہ مسلمانوں نے ابھی تک اپنے آپ کو نہیں پہچانا، اگر مسلمان اپنے آپ کو پہچان لیں تو فلسطین، لبنان، افغانستان اور کشمیر سمیت ہمارے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ سامراجی قوتیں مسلمانوں کی ہرگز دوست نہیں بلکہ بعض مقامات پر ان کی ظاہری […]مزید پڑھیں