شہید سردار قاسم سلیمانی کی ۱۲ خصوصیات امام خامنہ ای

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پچھلے ایک سال کے دوران اپنے بیانات میں، اسلامی قوم کے ہیرو ، شہید جنرل سلیمانی کی کچھ خصوصیات اور اقدامات کے بارے میں بات کی۔ جنرل کی برسی کے موقع پر عہد ولایت ویب پورٹل ان میں سے 12 اہم خصوصیات کا جائزہ لے رہا ہے۔ مزید پڑھیں

رہبر انقلاب: ظالمین سے انتقام یقینی ہے!

16 دسمبر 2020 کو اپنی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت کے اہم  پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور انھیں استکبار کے خلاف مزاحمت کے کوڈ ورڈ سے تعبیر کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے عوام اور حکام کو چند اہم سفارشات کیںمزید پڑھیں

مایہ ناز ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کی شہادت پر

بسم‌ اللہ الرحمن الرحیم ملک کے ممتاز اور نمایاں ایٹمی و دفاعی سائنسداں جناب محسن فخری زادہ جرائم پیشہ اور سفاک ایجنٹوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔ اس کم نظیر علمی ہستی نے اپنی قیمتی زندگی عظیم اور پائيدار علمی کاوشوں کی خاطر راہ خدا کے لئے وقف کر دی اور شہادت کا عظیم […]مزید پڑھیں

نفسانیات باعث اختلاف از امام خمینیؒ

امور میں اختلاف نہ کرو، کیونکہ اختلاف ہمیشہ نفسانی پہلووں سے پیدا ہوتا ہے۔ اگر اس وقت یہاں پر سارے انبیاء جمع ہوجائیں تو ان کے درمیان کوئی اختلاف نہ ہوگا۔ اس لیے کہ وہ نفسانی جہات نہیں رکھتے۔ مزید پڑھیں

اسلامی انقلاب کا مستقبل اور نوجوان، رہبرانقلاب

انقلاب اسلامی کا مسقبل آپ نوجوانوں سے وابستہ ہے اور آپ کو ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کے سلسلے میں آمادہ رہنا چاہیے، دشمن سیاسی، اقتصادی، اور ملک میں ثقافتی طور پر اثر و رسوخ کے لئے جوانوں کا انتخاب کرتا ہے وہ جوانوں میں اثر و رسوخ کے ذریعے ملک پر تسلط حاصل کرنا چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

جوانوں کی تربیت شہید مطہری کی نگاہ میں

ہماری نوجوان نسل چند خوبیوں اور خامیوں کی حامل ہے، ایک طرف یہ نسل ایسے ادراکات اور احساسات رکھتی ہے جو ماضی میں وجود نہیں رکھتے تھے، اس اعتبار سے ہمیں نوجوان نسل کے اس حق کو تسلیم کر لینا چاہیے، دوسری طرف فکری اور اخلاقی کمزوریوں کا شکار ہے جن کا تدارک ضروری ہے۔مزید پڑھیں

جوان اور امام خمینی رح

جوانان عزیز  آپ کی علمی فعالیت کا محور اور اساس، علمی میدان میں سرتوڑ کوشش  اور مختلف شعبہ ہائے حیات میں سپیشلائزیشن (مہارت) کا حصول ہونا چاہیے تا کہ آپ انقلاب اسلامی کی ضرورتوں کو پورا کرسکیں اور نظام اسلامی کو  خود کفالت کی راہ پر گامزن کر سکیں۔مزید پڑھیں