خونچکاں شمشیروں کے سائے تلے مکتب تشیع کی آبیاری

قم، خراسان، رے، مدینہ، یمن اور دیگر دور دراز کے علاقوں اور پوری دنیا میں انہی افراد نے شیعہ مکتب فکر کو پھیلایا اور اس مکتب پر ایمان رکھنے والے افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ امام علیہ السلام نے یہ تمام کام چھے خلفاء کی خونچکاں شمشیروں کے سائے تلے انجام دیا!مزید پڑھیں

اسلامی انقلاب اور عالمی استکبار

دنیا کی استبدادی اور استکباری طاقتوں نے مشرق وسطی کے انتہائی اہم اور سوق الجیشی اہمیت کے حامل علاقے میں اپنے مفادات کے حصول کے لئے بڑی باریک بینی سے منصوبے تیار کئے تھے اور برسوں انہوں نے اس منصوبے پر کامیابی سے عملدرآمد بھی کیا لیکن اسلامی انقلاب کی کامیابی نے ان کے سارے منصوبوں کو درہم برہم کر دیا۔ مزید پڑھیں

فاطمہ زہرا س، خیر کثیر اور ہماری ذمہ داریاں!

ہم سیدۂ دو عالم کی معرفت اور آپ سے محبت و عقیدت کے دعویدارہیں اور ہم نے خود اپنی زندگی کے تمام ایام میں اور زندگی کے مختلف جلووں میں حضرت فاطمۂ زہرا( سلام اللہ علیہا) کی برکات کا مشاہدہ کیا ہے۔ ان شاء اللہ زندگی میں ہمیشہ اور مرنے کے بعد بھی ان برکتوں اور رحمتوں کا مشاہدہ اور احساس کریں اور ان انوار مطہرہ کے تمام چاہنے والے ان سے مستفیض ہوں۔مزید پڑھیں

امریکہ کا دیمک زدہ زوال از رہبر انقلاب

امریکہ کی سامراجی قوت، صیہونیحکومت کی خبیث اور فتنہ انگیز قوت، گزشتہ چالیس سال کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت اس میں کافی تنزل نظر آتا ہے، اسے زوال ہوا ہے۔ ہمارے اپنے تخمینوں اور منصوبوں میں اس حقیقت کو مد نظر رکھنا چاہئے۔مزید پڑھیں