جنرل قاسم سلیمانی کو نشان ذو الفقار عطا کئے جانے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو سپریم کمانڈر ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے نشان ذو الفقار عطا کیا گيا۔ 19 اسفند 1397 مطابق 10 مارچ 2019 کو منعقد ہونے والی تقریب میں جنرل قاسم سلیمانی کو یہ خطاب دیا گيا۔ تقریب سے رہبر انقلاب اسلامی نے مختصر خطاب کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ مزید پڑھیں