مقام معظم رہبری کی انقلابی جوانوں کو نصیحتیں

Previous Next حضرت آیت اللہ خامنہ ای، جوان نسل کو روز افزوں بصیرت کی تلقین کرتے ہوئے فرماتے ہیں : “اس بات کی احتیاط کریں کہ ہر کسی سے سنی ہوئی بات کو قبول نہ کریں اور جو چیز اصل اور اہم ہے وہ انقلاب اور خط امام خمینی رح ہے اور آپ کو چاہئے […]مزید پڑھیں

قيام کربلا کا اجتماعي پہلو رہبر معظم کی نگاہ میں

Previous Next سيد الشہدا کا بہايا گيا خونِ ناحق تاريخ ميں ہميشہ محفوظ ہے، چونکہ شہيد يعني وہ شخص جو اپني جان کو خلوص کے طبق ميں رکھ کر دين کے بلند ترين اہداف کيلئے پيش کرتا ہے اور ايک خاص قسم کي صداقت اور نورانيت کا حامل ہوتا ہے۔    کوئي کتنا ہي بڑا […]مزید پڑھیں

اسلام اور حجاب رہبر معظم کی نگاہ میں

Previous Next مردوں نے اپنی جسمانی طاقت سے ناجائز فائدہ اٹھا کر عورت کا ہمہ جانبہ استحصال کیا، رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلّہ اس بارے میں یوں فرماتے ہیں: یہاں ایک بنیادی نکتہ ہے کہ جس پر اسلام نے بہت زیادہ تاکید کی ہے اور وہ یہ ہے کہ تاریخ میں مردوں […]مزید پڑھیں

بصیرت، ضرورت اور اہمیت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی

Previous Next رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بصیرت کی دو سطحوں (اصولی اور واقعاتی) پر درجہ بندی فرمایی ہے۔ بصیرت کی ضرورت اور اہمیت کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی یوں فرماتے ہیں:   بصیرت کی تعریف امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی تعبیر کے مطابق بصیرت کا مطلب یہ ہے کہ انسان حوادث و واقعات […]مزید پڑھیں

فاطمی طرزِ زندگی اور اجتماعی جدوجہد

اجتماعی یکجہتی ان موضوعات میں سے ہے جو فراموش کیے جاچکے ہیں اور آج ہمیں اس کی اشد ضرورت ہے۔ دوسروں کی مدد کرنے کا احساس، لوگوں کے اندر دلی ہم آہنگی اور گہری دوستیوں میں اضافے کا باعث بنتا ہے جس کے نتیجے میں باہمی تعاون کا اجتماعی جذبہ پروان چڑھتا ہے۔حضرت آیت‌الله خامنه‌ای، […]مزید پڑھیں

اخلاق کی اہمیت

Previous Next تزکیہ نفس اور اخلاق کی اہمیت پر روایات اہلبیت علیہم السلام میں متعدد بار زور دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سیّد علی خامنہ ای دام ظلہ فرماتے ہیں:      اخلاق کا بنیادی ہدف معنویت کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ انسان، خدائی اخلاق کے سانچے […]مزید پڑھیں

تہران کی تاریخی نماز جمعہ میں خطاب کا مکمل ترجمہ

تہران کی مرکزی نمازجمعہ اس ہفتے رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں دسیوں لاکھ نمازیوں نے ایک یادگار شرکت تاریخ میں رقم کی۔ نمازیوں کے تاریخی اور عظیم الشان اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پچھلے دو ہفتے جو گزرے ہیں ان میں اہم واقعات رونما ہوئے جو ایرانی عوام کے لئے تلخ اور شیریں ہونے کے ساتھ ساتھ سبق آموز بھی تھے۔ مزید پڑھیں

قم کے عوام سے شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت پر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ 9 جنوری 2020 کو قم کے ہزاروں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ شب عراق میں امریکہ کی دو چھاونیوں پر ایران کے میزائل حملوں کو ایک طمانچے سے تعبیر کیا اور زور دیکر کہا کہ اصلی مقابلہ یہ ہونا چاہئے کہ علاقے میں امریکہ کی فتنہ انگیز اور تباہ کن موجودگی کو ختم کیا جائے۔     آپ نے فرمایا کہ الحاج قاسم سلیمانی کی شہادت اور روحانیت کی ایک عظیم برکت وہ قیامت خیز فضا تھی جو ایران اور عراق کے شہروں میں جلوس جنازہ میں نظر آئی۔مزید پڑھیں

شہادت کے بعد شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعہ 3 جنوری 2020 کی شب شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر جاکر اہل خانہ کو مایہ ناز کمانڈرکی شہادت کی مبارکباد اور تعزیت دی۔ اس موقع پر اپنی گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی نے شہید قاسم سلیمانی کے اخلاص اور جذبہ قربانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ الحاج قاسم بارہا شہادت کے قریب پہنچے لیکن جہاد اور فریضے کی ادائیگی کی راہ میں انھیں کبھی کسی چیز کا ڈر نہیں ہوتا تھا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو کے کچھ اقتباسات حسب ذیل ہیں؛مزید پڑھیں