سوشل میڈیا کا غلط استعمال اور اسکے سماجی اثرات از رہبر انقلاب
محنتکش کی قدر و قیمت کے بارے میں سب سے اہم جملہ جو اس حوالے سے عرض کیا جاسکتا ہے وہ یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس روایت کے مطابق مزدور کے ہاتھ کا بوسہ لیا۔ مزید پڑھیں
محنتکش کی قدر و قیمت کے بارے میں سب سے اہم جملہ جو اس حوالے سے عرض کیا جاسکتا ہے وہ یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس روایت کے مطابق مزدور کے ہاتھ کا بوسہ لیا۔ مزید پڑھیں
یہ جو وہ کہتے ہیں کہ "جناب آپ دہشت گردی کے طرفدار ہیں" ان کی اس بات کو اہمیت نہ دیں۔ استقامتی محاذ کو دہشت گرد کہتے ہیں! کہتے ہیں آپ فلسطین کی حمایت کیوں کرتے ہیں۔ آج پوری دنیا فلسطین کی حمایت کر رہی ہے۔ یورپی ملکوں کی سڑکوں پر، واشنگٹن اور نیویارک کی سڑکوں پر لوگ نکل رہے ہیں، فلسطین کی حمایت کرتے ہیں، فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہیں، یہ صرف ہمیں سے مخصوص نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
پہلے بھی اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ ایک وقت ایسا ہوتا ہے کہ ایک کلام یا ایک معمولی انسان کی شخصیت میں تحریف کی جاتی ہے، جیسا کی دو لوگ ایک دوسرے کا قول اور کی گئی گفتگو میں تحریف کرتے ہیں، یا حتی شیخ بہائی اور بو علی سینا جیسے اہم لوگوں کی شخصیت میں تحریف واقع ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں
اگر ہم ایک یونیورسٹی کی تعریف کریں تو کہیں گے کہ یونیورسٹی کا اصلی رکن علم ہے۔ یونیورسٹی کی تین اصلی ذمہ داریاں ہیں۔ پہلا یہ کہ(معاشرے کو) ایک تربیت شدہ عالم فراہم کرنا۔ دوسرا علم کا پھیلاؤ۔ تیسرا یہ کہ اچھے عالم کی تربیت اور علم کے پھیلاؤ کو ایک جہت یا صحیح سمت دینا۔ مزید پڑھیں
آزادی، اس چیز سے ہٹ کر ہے کہ جس کا جی چاہے آزادی کا نام لے کر جس طرح کا بھی غلط فائدہ اٹھانا چاہے، اٹھا لے۔ جیسا کہ دنیا میں یہ کام ہوا، جیسا کہ آزادی کے نام پر انسانوں پر سب سے بڑے بوجھ لاد دیے گئے، آزادی کے نام پر سب سے بھیانک جرائم انجام دیے گئے، آزادی کے نام پر انسانی نسلوں کو اخلاقی برائیوں اور جنسی بے راہ روی میں دھکیل دیا گيا۔ مزید پڑھیں
آپ(ص)نے صحابہ سے کہا کہ منافقت انسان کا دو غلاپن ہے،لیکن یہ چیز جسکا آپ لوگ ذکر کر رہے ہیں یہ انسان کی دو حالتیں ہیں۔انسانی روح میں پیدا ہونے والے دو حال یعنی کبھی انسان کی روح بلند مقام پر ہوتی اور پرواز کرتی ہے تو کبھی نیچائی پر آجاتی ہے۔البتہ جب تم میرے پاس ہوتے ہو تو معنوی حالت تم پر غالب ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام نے گھر کے اندر عورت کے کردار کو جو اس قدر اہمیت دی ہے اس کا سبب یہی ہے کہ عورت اگر گھرانے سے وابستہ ہو، بچوں کی تربیت کو اہمیت دے، ان کی دیکھ بھال کرے تو معاشرے کی نسلیں عاقل و ذہین بن کر پروان چڑھیں گی۔ مزید پڑھیں
دشمن کی حکمت عملی یہ ہے کہ ہمیں اپنے بارے میں مایوسی کا شکار بناتا ہے۔ ہاں(اس بات سے انکار نہیں ہے)کہ داخلی مشکلات موجود ہیں۔ اور ہم بھی ان مشکلات کو تسلیم کرتے ہیں۔ لیکن ایسا ہرگز نہیں کہ یہ مشکلات ایک حوصلہ مند، جوان طالب علم کو ناامید کریں۔ مزید پڑھیں
اے میرے عزیزو! اے باایمان جوانوں، اے انقلابی جوانوں۔ قرآن سے اپنی آشنائی کو، اپنی انسیت کو، قرآن سے رجوع کرنے کے عمل کو روزانہ کی بنیاد پہ زیادہ کریں، یہ کام آپ کے لئے سرچشمہ قوت و طاقت ہے، آپ کے لئے سرچشمہ بالادستی ہے، سرچشمہ عزت ہے۔ہمارے معاشرے میں ایسا نظام قائم ہونا چاہئیے کہ تمام لوگ قرآن سے کسی نہ کسی طرح مانوس رہیں اور قرآن کے مفاھیم ان کے لیے قابل فہم ہوں اور وہ قرآن کے معانی کو درک کریں۔ مزید پڑھیں
عید الفطر سے متعلق جو باتیں ہمیں تاریخ میں ملتی ہیں وہ یہ کہ اس دن کا بنی اکرم(ص) کے ساتھ ایک خاص تعلق ہے.شب عید کی دعاؤں میں میں متعدد مقامات پہ کہا گیا ہے:"یا مصطفیا محمد و ناصرہ" یعنی اے محمد(ص) کو منتخب کرنے والے(پروردگار) اور اسکی نصرت کرنے والے.جیسا کہ ہم پڑھتے ہیں "الذی جعلته للمسلمين عيدا و لمحمد صلى الله عليه و آله ذخرا و شرفا و كرامة و مزيدا".اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وجود مقدس نبی اکرم اور آج کے بابرکت دن کے مابین ایک گہرا تعلق ہے. مزید پڑھیں
© 2020, عہد ولایت جملہ حقوق محفوظ ہیں۔